آيت الکرسى میں اسمِ اعظم هے،
اَللّٰه لَااِلَه اِلّا ھُوَالْحَىّالْقَيومُيَا حَيّى يَا قَيّوم
يَاحَيّى " زنده رهنے والا "
يَا قَيّوم" زنده رکھنے کے لئے، قائم رکھنے کے لئے ، وسائل فراهم کرنے والا۔ "
اسمِ اعظم يَا حَيّيَا قَيّوم کا وِرد کرنے سے اللّٰه تعالىٰ کا عرفان نصيب هوتا هے