❤️:حضور آپ سے آپ کو مانگتا ہو۔
فقیر آپ ﷺ کا ہوں
نگاہ آئے کرم ہو😢
💞 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 💞
2026-03-26 01:22:37
6
Hafiza :
اللّہ رب العزت تمہارے ہر غم سے واقف ہے وہ ہر اس اذیت کو جانتا ہے جو تم اپنے اندر سموئے بیٹھے ہو وہ جانتا ہے تمہارا اس بھری دنیا میں تنہا ہونا وہ سمجھتا ہے تمہارے اس دکھ کو جو تم خود سے بھی نہیں کہتے وہ تمہارے ہر لمحے کی خبر رکھے ہوئے ہے وہ تم سے بے خبر نہیں ہے وہ تمہارے ہر دکھ کو سکھ میں بدلنے کا ہنر جانتا ہے وہ ہر ادھوری کہانی کو مکمل کرنے پر قدرت رکھتا ہے تو پھر تم مایوس مت ہو وہ اشکوں بھری صداؤں کو رد نہیں کرتا وہ سچی اور دل سے نکلی ہوئی درد بھری التجاؤں کو ان سنا نہیں کرتا وہ سجدوں میں کی گئی دعاؤں کو قبولیت کی معراج لازمی بخشتا ہے وہ رب جو گہری تاریک رات کے بعد تمہیں روشن سویرا عطا کر سکتا ہے وہ تمہاری ویران زندگیوں میں بھی امید کی کرن جگا سکتا ہے وہ رب جو تیز ہوائیں بھیج کر بارش کی نوید دیتا ہے وہ تمہیں بھی ایسے ہی تنگی و آزمائش کے بعد ملنے والی آسانی و فراخی کی خوشخبری سناتا ہے اس کا وعدہ ہے کہ وہ اپنے بندے کو اس کی ہمت سے زیادہ نہیں آزماتا تو پھر اس کے وعدے پر شک کیسا یہ امتحان بس کچھ ہی دیر کے لیے ہے پھر اجر ہی اجر ہے تمہارے لئے وہ تم سے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہے اور محبت میں اجر ہوتا ہے صبر ہوتا ہے لیکن یاد رہے محبت میں قرض نہیں ہوتا بلکہ محبت میں فرض ہوتا ہے کہ محبت کے بدلے محبت کی جائے اور بےغرض نوازا جائے۔
2026-07-13 13:09:35
1
EasyHost :
same😭😭😭
2026-07-05 14:14:26
0
attiqrajpoot36 :
😭😭😭😭
2026-08-06 18:34:51
0
S A M E E R :
😭😭😭
2026-06-04 03:55:56
0
erum :
😭😭😭😭
2026-05-18 06:17:17
0
Rai Kashif :
❤️
2026-04-30 02:28:53
0
maheen :
🥺🥺🥺
2026-04-11 07:32:17
0
Raja ⚜️ :
💜💜💜
2026-04-01 20:17:13
0
Aimen Rajput :
🥹🥹🥹💔💔💔
2026-03-31 19:41:28
0
Abdul Rehman munawer :
🥰🥰🥰
2026-03-20 01:14:05
0
kiswafatimaKIM :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-03-15 18:26:37
0
عدنان🕷️ :
🥰🥰🥰
2026-03-11 17:13:22
0
innocent 🥀🥀🥀 :
😭
2026-08-26 17:46:53
0
To see more videos from user @melodic_praise, please go to the Tikwm
homepage.