*ایک دانا نے کہا تھا ۔ زندگی میں ریاضی کی طرح رھو. "دوستوں" کو "جمع" کرو*
*"دشمنوں" کو "تفریق" کرو پیار" کو "ضرب" دو "خوشیوں" کو "تقسیم" کرو اور ھمیشه "مسکراتے" رھو۔۔اور جب دِل ٹوٹ جائے تو اُٹھا کر اُسی مُصوّر کے پاس لے جاؤ، جس نے اسے بنایا ہے. کیونکہ اُس سے بہتر تو کوئی جان ہی نہیں سکتا کہ کون سا رنگ کہاں بھرنا ہے.. اور کِس دھاگے سے کہاں پِیوندّلگانا ہے زندگی آسان نہیں ھوتی اسے آسان بنانا پڑتا ھے کچھ صبر کر کے ،کچھ برداشت کر کے اور بہت کچھ نظر انداز کر کے.* 🥺🌸.
*╰
*⏤͟͟͞͞★
.★
2026-03-12 08:15:42
0
✌️ Mr ✌️ Ahmad :
😳😳
2026-03-23 16:43:31
0
🗣️𓂀𝐀𝐬𝐢𝐟 𝐤𝐡𝐚𝐠𝐚𓂀 :
💓💓💓
2026-03-18 08:52:00
0
Malik Salman Ali :
🥰🥰🥰
2026-03-28 13:17:24
0
salmanali :
🥰🥰🥰
2026-04-12 04:21:03
0
To see more videos from user @zulparnain.malik, please go to the Tikwm
homepage.