اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. آمین 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭🙏🏻
* تیسرے عشرے کی دعا۔*
*`اَللّٰھُمَاِنَکَعَفُوٌّتُحِبُالْعَفْوَفَاعْفُعَنِّی`*
اے اللہ! تو معاف کرنے والا ہے اور تو معافی کو پسند کرتا ہے پس مجھ کو معاف فرمادے۔
*`اَللّٰہُمَاَجِرْنِیْمِنَالنَارُ`*
اے اللہ! ہمیں جہنم کے عذاب سے نجات دے آمین ❤️*_`اسلام کی شہزادی`_*✨🎀
2026-03-12 03:53:09
29
اسلام ذندہ باد :
الصلاۃ والسلام علیک یا صیدی یا صیدی یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-03-12 02:57:47
11
To see more videos from user @atif.editx.74, please go to the Tikwm
homepage.