@angrykenziesmith:

kenzie smith
kenzie smith
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 12 March 2026 04:15:42 GMT
20337
1113
9
39

Music

Download

Comments

sarahs_fit_style
Sarah :
who is in the back?
2026-03-18 01:54:06
1
sparkydog2019
Sparky Dog :
Wife me
2026-03-12 04:21:52
2
emac1217
user8201417712433 :
lovely
2026-03-12 17:11:26
2
phillip.zugg
Phillip Zugg :
very nice sweetheart ❤️❤️❤️❤️
2026-03-14 19:49:29
1
12j15n
juanjaimes321 :
2026-03-29 23:00:51
1
cudu850xp
Cudu 🇨🇦 :
mi amore 🥰
2026-03-29 22:36:11
1
sarahs_fit_style
Sarah :
👍👍👍
2026-03-18 01:53:50
1
pabl388
pabl388 :
🔥🔥🔥
2026-03-12 09:45:39
2
quin10610
Quin Arthur :
@Jaxon F
2026-03-14 04:08:53
1
To see more videos from user @angrykenziesmith, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

والد کی یاد کا کوئی مقررہ وقت نہیں ہوتا، یہ اچانک دل پر دستک دے کر آنکھوں کو نم اور روح کو خاموش کر دیتی ہے۔ کبھی لوگوں کے ہجوم میں بیٹھے ہوئے بھی انسان خود کو تنہا محسوس کرنے لگتا ہے، اور کبھی کسی معمولی سی بات پر ابو کی نصیحتیں، ان کی محبت بھری آواز اور ان کا اندازِ فکر کانوں میں گونجنے لگتا ہے۔ کھانے کی میز پر ان کی کمی شدت سے محسوس ہوتی ہے، کیونکہ وہ صرف رزق ہی نہیں دیتے تھے بلکہ ہر نوالے کے ساتھ محبت، دعا اور فکر بھی بانٹتے تھے۔ زندگی کی مشکل گھڑیوں میں بے اختیار دل سے یہی صدا نکلتی ہے:
والد کی یاد کا کوئی مقررہ وقت نہیں ہوتا، یہ اچانک دل پر دستک دے کر آنکھوں کو نم اور روح کو خاموش کر دیتی ہے۔ کبھی لوگوں کے ہجوم میں بیٹھے ہوئے بھی انسان خود کو تنہا محسوس کرنے لگتا ہے، اور کبھی کسی معمولی سی بات پر ابو کی نصیحتیں، ان کی محبت بھری آواز اور ان کا اندازِ فکر کانوں میں گونجنے لگتا ہے۔ کھانے کی میز پر ان کی کمی شدت سے محسوس ہوتی ہے، کیونکہ وہ صرف رزق ہی نہیں دیتے تھے بلکہ ہر نوالے کے ساتھ محبت، دعا اور فکر بھی بانٹتے تھے۔ زندگی کی مشکل گھڑیوں میں بے اختیار دل سے یہی صدا نکلتی ہے: "کاش آج ابو ساتھ ہوتے، تو سب کچھ آسان لگتا۔" ان کی ڈانٹ بھی یاد آتی ہے، ان کی مسکراہٹ بھی، اور وہ خاموشی بھی جس میں بے شمار دعائیں چھپی ہوتی تھیں۔ والد وہ سایہ ہوتے ہیں جن کی موجودگی انسان کو مضبوط، پُرسکون اور بے خوف بنا دیتی ہے۔ جب وہ اس دنیا سے رخصت ہو جائیں تو زندگی کے بڑے بڑے میلے بھی ادھورے محسوس ہوتے ہیں۔ کبھی ہنستے ہنستے اچانک خاموشی چھا جاتی ہے، کیونکہ کسی لمحے نے والد کی یاد تازہ کر دی ہوتی ہے۔ پھر دل بوجھل ہو جاتا ہے، آواز بھرّا جاتی ہے اور آنکھیں بے اختیار اشکبار ہو جاتی ہیں۔ والد صرف ایک رشتہ نہیں ہوتے، وہ انسان کی طاقت، حوصلہ، دعا، اعتماد اور زندگی کا سب سے قیمتی سہارا ہوتے ہیں۔ ان کی کمی کبھی پوری نہیں ہو سکتی۔ وقت گزرنے کے ساتھ انسان جینا تو سیکھ لیتا ہے، مگر دل کے کسی نہاں خانے میں والد کی محبت، ان کی دعائیں اور ان کی یاد ہمیشہ زندہ رہتی ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ تمام مرحوم والدین کی مغفرت فرمائے، ان کی قبروں کو نور سے بھر دے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور ہمیں ان کے لیے ہمیشہ دعا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ #کوچہءعشق

About