@bintemunawarkhan: میرے اللّٰہ تیرے دین کی پہچان جاؤں.... میں سر لے کر پاؤں تک قرآن بن جاؤں....#trendingvideoviral #explore #foryoupageofficiall #islamicreminders #ashraful___officiall___tik__tok @جنت کی راہی….🖤
:میرا سوھنا رب العالمین آپ کو عزت والی محبت والی سکون والی خوبصورت لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمینAllah pak ap ko Dunia or Akhrt ki kamyabyn ataa farmay ameeen 🤲🤲:Allah pak ap ko hmesha khush rakhy ameeen 🤲🥰🥰🥰 ان شاءاللہ🤲🤲🤲
2026-03-12 11:39:01
8
Hafiz sahab :
بے شک ایک دن بن جاٸیں گی
2026-03-12 10:05:16
5
Muhammad Sadaqat :
ﷲ کی محبت کے سوا ہر لذت کی ایک حد ہوتی ہے—اور اس حد کے بعد انسان کے دل میں ایک عجیب سی خالی پن، ایک بےنام سی بیزاری جنم لینے لگتی ہے۔ دنیا کی خوشیاں، چاہے کتنی ہی دلکش کیوں نہ ہوں، کچھ لمحوں کے بعد اپنی چمک کھو دیتی ہیں۔ انسان جتنا بھی انہیں پانے کی کوشش کرے، دل پھر بھی کسی نامکمل سی تسکین میں مبتلا رہتا ہے۔
لیکن ﷲ کی محبت… وہ ایک ایسی نعمت ہے جو کبھی پرانی نہیں ہوتی، کبھی بوجھ نہیں بنتی، اور نہ ہی اس میں کوئی کمی آتی ہے۔ جتنا انسان اس محبت میں ڈوبتا ہے، اتنا ہی اس کا دل سکون پاتا ہے، اتنا ہی اس کی روح کو قرار ملتا ہے۔ یہ وہ لذت ہے جس کی کوئی انتہا نہیں، بلکہ ہر لمحہ اس میں ایک نئی تازگی، ایک نئی مٹھاس شامل ہوتی رہتی ہے۔
✍️