@asif_ahmed_mughal: پیپلز لیبر بیورو اور پیپلز لیبر یونین ڈسٹرکٹ کورنگی کا مشترکہ اہم اجلاس پیپلز لیبر بیورو کراچی ڈویژن کے صدر اسلم سموں اور جنرل سیکرٹری حسین بادشاہ کی ہدایت پہ پیپلز لیبر بیورو ڈسٹرکٹ کورنگی کے افس بلال چورنگی ورکشاپ میں رکھا گیا جس میں 4 اپریل *شہید ذوالفقار علی بھٹو* کو انکی 47 ویں برسی پر ان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے گڑھی خدا بخش لاڑکانہ جلسے میں شرکت کے حوالے سے رکھا گیا جس کی صدارت عدنان حبیب صدیقی صدر پیپلز لیبر بیورو ضلع کورنگی نے کی انہوں نے کہا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی ہم اپنی بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں گے اور اس ایونٹ کو یادگار بنائیں گے اجلاس سے پیپلز لیبر بیورو کے انفارمیشن سیکرٹری احمر علی خان اور پیپلز لیبر یونین ڈسٹرکٹ کورنگی کے انفارمیشن سیکرٹری محمد ارسلان صدیقی اور لیبر بیورو کے عہدے داران اور پیپلز لیبر یونین ڈسٹرکٹ کورنگی کے چاروں ٹاؤنوں کے صدور اور جنرل سیکرٹریز نے خطاب کرتے ہوئے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور اس پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے اپنی اپنی تجاویز پیش کیں پیپلز لیبر بیورو ضلع کورنگی @PPP #fypviralシ #exploremore #unfreezemyacount #ramzanmubarak #fypviralシ