@muslim_ilmi_kitabi3: ALLAH ✨💖. . 📖 سورۃ البقرہ: 186 وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ ۖ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ ۖ فَلْيَسْتَجِيبُوا لِي وَلْيُؤْمِنُوا بِي لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَ اردو ترجمہ: اور جب میرے بندے آپ سے میرے بارے میں پوچھیں تو (کہہ دیں) میں قریب ہوں۔ جب کوئی دعا کرنے والا مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں۔ پس چاہیے کہ وہ بھی میری بات مانیں اور مجھ پر ایمان رکھیں تاکہ وہ ہدایت پائیں۔ #Allah#muslimilmikitabi #muhammadalimirza #ramzan