Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@axisreport5: Who Wants the $25 Million Bounty? 🌍💰 Unraveling Venezuela's Shocking Offer! #Venezuela #CurrentAffairs #Politics #fyp #viral #fypシ #nicolasmaduro #news #venezolanosenusa
Axis Report
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 12 March 2026 15:00:24 GMT
430
9
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
7.25MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
4.85MB
)
Watermark .mp4 (
6.7MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @axisreport5, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
𝗥𝗲𝗽𝗼𝘀𝘁𝗲𝗱 𝗠𝘆 𝘃𝗶𝗱𝗲𝗼 𝗳𝗿𝗶𝗲𝗻𝗱𝘀💞+𝘃𝗶𝗲𝘄𝘀 𝗽𝗿𝗼𝗯𝗹𝗲𝗺😕#newaccount #unfreez #tiktokpakistan #Hadiqaeditx #songaesthetic
روضۂ رسول ﷺ مسجد نبوی شریف مدینہ منورہ کے اندر وہ مبارک مقام ہے جہاں نبی کریم ﷺ اپنے آخری ایام میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے حجرے میں تشریف فرما تھے اور وہیں آپ ﷺ کا وصال ہوا اور آپ ﷺ کو اسی جگہ دفن کیا گیا بعد میں اسی حجرے میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو بھی دفن کیا گیا اس طرح یہ مقام امتِ مسلمہ کے لیے نہایت مقدس اور باعثِ احترام بن گیا نبی کریم ﷺ کی وفات کے بعد صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے مشورے سے آپ ﷺ کو اسی جگہ دفن کیا گیا جہاں آپ کا وصال ہوا تھا کیونکہ انبیاء علیہم السلام کو وہیں دفن کیا جاتا ہے جہاں ان کا انتقال ہو بعد میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ جو پہلے خلیفہ راشد تھے اور نبی ﷺ کے سب سے قریبی ساتھی تھے انہیں بھی اسی حجرے میں دفن کیا گیا اور پھر حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو بھی اسی جگہ دفن کیا گیا یہ تینوں عظیم ہستیاں آج روضۂ رسول ﷺ میں آرام فرما ہیں اور مسلمان جب مسجد نبوی میں جاتے ہیں تو اس مقام کے قریب جا کر درود و سلام پیش کرتے ہیں روضۂ رسول ﷺ کی فضیلت کے بارے میں متعدد احادیث میں بھی ذکر ملتا ہے کہ یہ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے اور یہاں عبادت و درود کا خاص مقام ہے وقت کے ساتھ مسجد نبوی کی توسیع ہوئی لیکن یہ مبارک حجرہ اپنی اصل حالت میں محفوظ رہا اور اس کے گرد دیواریں اور جالیاں لگا کر اس کی حفاظت کی گئی تاکہ اس مقام کی حرمت برقرار رہے آج بھی دنیا بھر سے مسلمان یہاں حاضری دیتے ہیں اور نبی کریم ﷺ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ پر سلام پیش کرتے ہیں اور ان کے ایمان و قربانی کو یاد کرتے ہیں #muhammad ﷺ #allah #islam #DeenKiBaat #fypppppppppppppppppp @Sachi Soch official
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy