@rida_queen120: دل پر کلمے کی ضرب لگ جائے تو انسان کی دنیا بھی بدل جاتی ہے اور آخرت بھی سنور جاتی ہے۔ کلمۂ طیبہ وہ نور ہے جو دل کے اندھیروں کو مٹا دیتا ہے اور روح کو سکون عطا کرتا ہے۔ جو دل سچے یقین کے ساتھ لا الہٰ الا اللہ محمد رسول اللہ ﷺ پڑھتا ہے، اللہ اُس کے گناہوں کو معاف فرما دیتا ہے اور اُس کے نصیبوں میں رحمتیں لکھ دیتا ہے۔ آؤ اپنے دلوں کو کلمے کی روشنی سے روشن کریں اور اللہ سے دعا کریں کہ وہ ہمیں سچی توبہ، کامل ایمان اور اپنی رحمتوں کا حق دار بنا دے۔ #Kalma #IslamicPost #NaatStatus #Ramzan