مخلصوں کے حصے میں ہمیشہ اذیتوں کے بوجھ آتے ہیں❤️🩹
2026-03-15 06:53:23
60
✧・゚𝙖𝙬𝙖𝙞𝙨・゚✧ :
بڑے دردوں سے حاصل ہوئی پختہ مزاجی 🙌🏻
دل اب نازک ضرور ہے مگر شیشہ نہیں رہا _ 🖤
2026-03-16 09:54:16
14
𝐒𝐀𝐀ج𝐢𝐃 🌼🄵🌼 :
یہ دنیا بہت خوبصورت اور پرامن ہوسکتی ہے اگر ہر انسان دوسرے انسان کو زندگی گزارنے کا وہی حق دے جو وہ اپنے لیے چاہتا ہے🤌❤🦋
2026-03-13 21:17:08
39
AhmadYousafzai16 :
🫀🤗امیدیں نہیں لگانی چاہیے
جب یہ ٹوٹتی ہیں تو روح تک زخمی کر دیتی ہیں ❤️🩹🥺
2026-03-14 06:27:46
21
🖤۔ T A B I B 🖤 :
ایسے صرف خیالاتی دنیا ہو سکتی ہے 🥰
2026-03-18 05:52:23
9
{ÇhÜlBùL}(: 🇦🇺 :
جہاں دل نہ لگے،جہاں سکون نہ ہو،وہاں سے ہجرت کر جائیں۔
زندگی بہت خوبصورت ہے، اسے چند تعلق لمحوں کی نظر مت کیجیے۔🫶
2026-04-02 12:27:28
6
طــــلال احــــمد🚩 :
قیامت خیز ہیں آنکھیں تمہاری
تم آخر خواب کس کے دیکھتے ہو✨🌸🥰
2026-03-13 04:53:19
16
Adii 🧸 :
ااگر پھول دینے سے محبت ہوتی تو مالی سارے جہاں کا محبوب ہوتا _ 🫠❤🩹
2026-03-16 21:36:54
8
Sagaar.Afridi041 :
یہاں کـوئی شــوق سےبـرا نہیــں بنتــا اچھے
انســان کے ساتــھ بہت کــچھ بــرا ہـوتاہے،،،،،
2026-03-16 17:03:12
17
Alone people's :
Mein likhoun gi zindgi khubsurat thi agr hoti psndeeda insn ky sth
2026-03-13 21:13:03
13
It's Tribal Chief۔۔👑✨ :
وفا کا تقاضا یہ ہے کہ انسان پہلے اپنے رب کے ساتھ مخلص ہو۔۔۔😌💯🔥
2026-03-17 01:37:48
13
𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴 💫 :
caption please
2026-03-14 22:05:21
13
Hamid bahadar :
good message
2026-03-14 16:54:21
11
🥀🤍 :
lines...
2026-03-15 07:10:21
11
🔥Syco🫥FarazK🔥 :
,Beshak
2026-03-13 17:44:46
13
Khan Sahab ❤️🔥 :
Kya Kamal ki BAAT Kya hai AP na 🥀
2026-03-14 05:07:47
10
❤️🩹👁️🗨️❤️🩹 :
: : کبھی بھی خُود کو کسی کا پسندیدہ پھول نہ سمجھو یہ دُنیا روز ایک نیا گلدستہ دیتی ہے🙂
2026-04-07 15:13:15
5
Shezadi rajpout :
@Shezadi rajpout:تیری مُحبّت کا اثر کُچھ یوں ہوا مُجھ پر❤️🩹*
*میں خود کو بھول گیا، تُجھے یاد کرتے کرتے 🤌🏻
2026-04-07 13:27:05
5
یاسر خان سواتی✨ :
محبت وہ کیفیت ہے جو انسان کو اپنے آپ سے بھی آگے لے جاتی ہے۔ یہ صرف کسی کو پانے کا نام نہیں بلکہ اس کے لیے خود کو سنوار لینے کا نام ہے۔ جب محبت دل میں اترتی ہے تو لہجہ نرم ہو جاتا ہے، آنکھیں دعا بن جاتی ہیں اور ہر خواہش میں صرف ایک ہی نام شامل رہتا ہے۔ یہ وہ احساس ہے جو شور میں بھی سکون دے اور تنہائی میں بھی ساتھ نبھائے۔ محبت اگر سچی ہو تو انا کو جھکا دیتی ہے، ضد کو ختم کر دیتی ہے اور دل کو وسیع کر دیتی ہے۔ یہ وہ رشتہ ہے جو لفظوں سے نہیں نیتوں سے جڑتا ہے، جو وعدوں سے نہیں وفاؤں سے قائم رہتا ہے۔ اور جب کسی کی موجودگی تمہارے دن کو روشنی اور رات کو سکون دے دے، تو سمجھ لو وہی محبت کا اصل چہرہ ہے... بے لوث گہرا اور ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے😐
2026-03-17 15:56:13
5
🎀"میرے پیارے اللہ" 🌜 :
what's a line yar endless caption
2026-03-15 16:20:15
6
Zabi Ch :
caption send
2026-03-12 17:42:51
20
❤🩹 :
caption
2026-03-15 00:15:31
17
KinG khaN :
:معافی تو غلطیوں کی ہوتی ہے اذیتوں کا تو مکافات عمل ہوتا ہے
2026-05-04 13:31:10
2
To see more videos from user @.harfeehsaas, please go to the Tikwm
homepage.