@annie13457:

Annie
Annie
Open In TikTok:
Region: MM
Friday 13 March 2026 13:32:04 GMT
21517
1369
6
107

Music

Download

Comments

thin.myat.ko.ko89
Thin myat Ko ko :
Nice
2026-05-22 13:52:26
0
shweyamin09999
ကဆုန်🪼 :
ကြွေတယ်ရှင့်😍
2026-03-13 14:27:39
0
loki51999
Loki :
ဟာ😍😍🔥
2026-03-13 14:55:15
0
aa790063
VIRUS (DDY)🌜YTL🌛🌏💤🌍💫🪐🌙 :
🤟🤟🤟❤️❤️❤️🤟🤟🤟
2026-03-13 13:37:43
0
rij1228
Kaung🐉 :
🥺💜
2026-03-18 08:57:17
0
To see more videos from user @annie13457, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مجھے تمہاری واپسی کی اب چاہ نہیں رہی دل نے آخر سیکھ لیا ہے ہر انتظار ضروری نہیں ہوتا بہت آوازیں دی تھیں تمہیں بہت دفعہ خود کو توڑ کر تمہیں منایا تھا مگر اب تھک گیا ہوں کسی ایسے شخص کو پکارتے پکارتے جو جان بوجھ کر سننا ہی نہیں چاہتا تھا تمہارے بعد بھی زندگی رکی نہیں ہاں کچھ دن بہت مشکل تھے راتیں خاموش تھیں اور آنکھیں اکثر نم رہتی تھیں مگر وقت نے آہستہ آہستہ مجھے خود سے ملوا دیا اب ذہن سے نکال دو کہ کوئی تمہیں پہلے جیسا چاہے گا یا ہر بار تمہاری غلطیوں پر تمہیں معاف کر دے گا کیونکہ کچھ لوگ صرف ایک بار ٹوٹتے ہیں اور پھر کبھی پہلے جیسے نہیں رہتے میں نے اب اپنی خاموشی میں سکون ڈھونڈ لیا ہے اب تمہارا ذکر بھی ہو تو دل بے چین نہیں ہوتا کیونکہ محبت ختم ہونے سے زیادہ احساس کا مر جانا تکلیف دیتا ہے تم واپس بھی آؤ نہ تب بھی شاید کچھ نہ بدلے کیونکہ جن لوگوں کو وقت پر قدر نہ آئے انہیں بعد میں صرف پچھتاوا ملتا ہے اب میں نے خود کو تمہاری یادوں سے آزاد کر لیا ہے اور یہ آزادی کسی بھی محبت سے زیادہ قیمتی ہے #f #urduline

About