@embegau9825: Chai màu tím thơm nha các mom ơi, giặt được đồ cho bé từ sơ sinh nha #aoi #nuocgiatxa #nuocgiatchobe #nuocgiat #mebimreview

Mẹ Gấu 🐻
Mẹ Gấu 🐻
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 13 March 2026 14:04:00 GMT
1226
13
10
11

Music

Download

Comments

m.em.shi4
Mẹ Shi nè 🍣 :
Lưu hương lâu ko bà
2026-03-14 11:02:10
1
cana160821
CÀ NA 🧸 :
Thơm lắm
2026-03-13 22:51:39
1
l.l05662
🌸 𝘔𝘦̣ 𝘉𝘰𝘯 𝘙𝘦𝘷𝘪𝘦𝘸🍀 :
Nước giặt xả vừa sạch vừa thơm
2026-03-13 14:24:02
1
minodola3
Mi Nơ :
nhiều bọt lắm luôn nè
2026-03-13 14:15:52
1
tranly210987
Cẩm Hồng :
🥰🥰🥰
2026-03-13 14:06:16
1
To see more videos from user @embegau9825, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آج اچانک میرے ذہن میں جہنم کا خیال آیا۔ میں سوچنے لگی  جہنم کی آگ کیسی ہوگی؟ پھر مجھے وہ حدیث یاد آئی جس میں نبی ﷺ نے فرمایا:
آج اچانک میرے ذہن میں جہنم کا خیال آیا۔ میں سوچنے لگی جہنم کی آگ کیسی ہوگی؟ پھر مجھے وہ حدیث یاد آئی جس میں نبی ﷺ نے فرمایا: "تمہاری دنیا کی آگ جہنم کی آگ کے ستر حصوں میں سے صرف ایک حصہ ہے" (صحیح البخاری) میں سوچتی رہی، اگر دنیا کی ایک معمولی سی آگ انسان کو تڑپا دیتی ہے تو وہ آگ کیسی ہوگی جو اس سے ستر گنا زیادہ شدید ہوگی؟ پھر مجھے وہ روایت یاد آئی کہ جہنم کی آگ کو ایک ہزار سال تک جلایا گیا یہاں تک کہ وہ سرخ ہوگئی، پھر ہزار سال تک سفید، پھر مزید ہزار سال تک جلایا گیا یہاں تک کہ وہ بالکل سیاہ ہوگئی۔ (جامع الترمذی) یہ تصور ہی میرے دل پر بوجھ بن گیا۔ میرے ذہن میں ایک ایسی جگہ کا تصور آنے لگا… جہاں آگ بھی سیاہ ہے… جہاں گھپ اندھیرا ہے… جہاں نہ کوئی کھلی جگہ ہے… نہ سکون کی ایک سانس اور چاروں طرف صرف آگ… یہ سب سوچ کر ہی میرے اندر عجیب سی گھٹن پیدا ہونے لگی۔ جیسے میں اس جگہ کی ہولناکی کو اپنے اندر محسوس کر رہی ہوں۔ اسی کیفیت میں میں نے قرآن کھولا۔ سورۂ المدثر پڑھتے ہوئے میری نظر ان آیات پر رک گئی۔ "اور تمہیں کیا معلوم کہ سقر کیا ہے؟ وہ نہ کسی کو باقی چھوڑے گی اور نہ ہی چھوڑے گی۔ وہ کھال کو جھلسا دینے والی ہے" میں پہلے ہی قیامت کا سوچ رہی تھی،لیکن ان آیات نے میری کیفیت میں شدت پیدا کر دی۔ میرے آنسو بے اختیار بہنے لگے۔ مجھے اتنا خوف آنے لگا… کہ میں سب کچھ بھول گئی۔ صرف ایک سوال رہ گیا… قیامت کے دن میرا کیا ہوگا؟ پھر میں نے آگے پڑھا… "وہ کھال کو جھلسا دینے والی ہے" ہم دنیا میں ذرا سا جل جائیں تو کتنی تکلیف ہوتی ہے نا؟ جب دنیا کی یہ آگ برداشت نہیں ہوتی تو جہنم کی آگ کیسے برداشت ہوگی؟ قرآن میرے ہاتھ میں تھا… اور آنسو میری آنکھوں سے مسلسل بہہ رہے تھے پھر میں نے سورۂ القیامہ کھولی: "اس دن انسان کہے گا، بھاگنے کی جگہ کہاں ہے؟ ہرگز نہیں، آج کوئی پناہ گاہ نہیں" میں سوچتی رہی، کیسی ہوگی وہ بے بسی جب انسان بھاگنا چاہے گا مگر بھاگنے کی کوئی جگہ نہیں ہوگی پھر میری نظر ان آیات پر ٹھہر گئی: "کچھ چہرے اس دن بہت تروتازہ ہوں گے۔ وہ اپنے رب کو دیکھ رہے ہوں گے" میں دیر تک یہی سوچتی رہی، کیسا ہوگا وہ لمحہ جب اللہ اپنے بندوں کو اپنا دیدار عطا فرمائیں گے۔ دنیا میں کسی مشکل میں کوئی اپنا ساتھ کھڑا ہو تو دل کو کتنا سہارا ملتا ہے، پھر قیامت کے دن جب اللہ اپنے نیک بندوں کی طرف نظر رحمت فرمائیں گے۔ وہ لمحہ کتنا اطمینان والا ہوگا کتنا بھروسہ کتنا اعتماد جیسے اللہ خود فرما رہے ہوں: "ڈرو نہیں… میں تمہارے ساتھ ہوں" پھر میرے دل میں ایک سوال آیا: میں کس صف میں کھڑی ہوں گی؟ کیا اللہ میری طرف بھی نظر فرمائیں گے؟ یا میں بھی ان لوگوں میں ہوں گی جن سے اللہ قیامت کے دن نہ کلام فرمائیں گے اور نہ نظر رحمت کریں گے۔ اسی لمحے میرے اندر عجیب سی تکلیف اتر گئی جہنم کی آگ سے بھی زیادہ تکلیف دہ چیز آگ کا جلنا نہیں ہوگا، کھولتا ہوا پانی بھی نہیں ہوگا۔ وہاں کی سب سے بڑی تکلیف ہوگی— اگنور ہونا۔ دنیا میں اگر کوئی ہمارا پیغام دیکھ کر جواب نہ دے تو ہماری ایگو کتنی ہرٹ ہوتی ہے۔ تو ذرا سوچئے قیامت کے دن… لوگ چیخ چیخ کر اللہ کو پکاریں گے۔ روئیں گے منتیں کریں گے کہ یا اللہ! ہمیں یہاں سے نکال دیجیے اور جواب ملے گا: "ذلیل ہو کر اسی میں پڑے رہو اور مجھ سے بات نہ کرو" وہ رب... جس نے دنیا میں ہماری ہزاروں غلطیوں کے باوجود ہمیں رزق دیا، مہلت دی، بار بار واپس آنے کا موقع دیا، وہی رب اس دن بات کرنے سے بھی انکار کر دے گا۔ مجھے لگا… میرے لیے جہنم کی سب سے بڑی اذیت آگ نہیں ہوگی… بلکہ یہ ہوگی کہ میں اپنے رب کو پکاروں گی اور جواب میں خاموشی ہوگی یہ خیال ہی میرے دل کو توڑ گیا پھر مجھے نبی ﷺ کی حدیث یاد آئی کہ: " جب بندہ نماز میں ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی طرف متوجہ رہتے ہیں جب تک بندہ بلا ضرورت اپنا چہرہ نہ پھیرے۔" (سنن النسائی) میں سوچنے لگی، اس دنیا میں جب میں اپنے رب کے سامنے کھڑی ہوتی ہوں تو اللہ میری طرف متوجہ ہوتے ہیں، مگر میں اپنے خیالات کو دنیا میں بھٹکنے دیتی ہوں۔ کبھی رزق کبھی مستقبل کبھی لوگ کبھی فضول سوچیں پھر میرے دل میں ایک خوف آیا کہیں آج کی غفلت کل کی محرومی نہ بن جائے۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ جس دن مجھے اپنے رب کی سب سے زیادہ ضرورت ہو، میں ان لوگوں میں شامل ہو جاؤں جن سے اللہ نہ کلام فرمائیں اور نہ نظر رحمت کریں۔ میں دیر تک روتی رہی۔ پھر دل سے صرف ایک دعا نکلی: یا اللہ، ہمیں جہنم کی آگ سے پہلے اپنی ناراضی سے بچا لیجیے۔ ہمیں ان لوگوں میں شامل کر لیجیے جن کی طرف آپ قیامت کے دن نظر رحمت فرمائیں گے۔ اور جن کے بارے میں فرمایا کہ: " ان پر نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے" آمین۔ #foryoupage #explorepage #fyp #viral

About