@hussn798: میدانے عشق میں اترے ہیں تو کچھ کر کے جائے گے یاں تو وہ شخص حاصل کرئے گے یاں مر جائے گے❤️🥹🥀#foryou #viralvideo #aikarielbees#naturevibes #tiktokpakistan
✨" میرے خیال سے اس دنیا کی سب سے ڈراؤنی بات یہ ہے کہ آپ کبھی یقین سے نہیں جان پاتے کہ کسی کے دل میں آپ
کے لیے اصل نیت کیا ہے ۔۔۔؟؟؟
2026-03-15 10:48:46
2
PaGaL Larka😇 :
hmm😐🥹
2026-03-16 04:53:25
0
ridoy🥀🦋.choudhury,20🥀🥀🦋🦋 :
😏مرجھائے ہوئے پھولوں کا خریدار بھی بھلا کوئی ہوتا ہے 🥀
2026-04-16 20:59:56
1
❤️🩹🕊️ :
.....🪶
جب میں اُس خواب گاہ میں سو جاؤں جس کے دروازے کبھی نہیں کھلتے ، تو تم اس کے دروازے پہ آنا ۔۔۔۔۔۔
اور صرف زرد پتے لانا ۔۔۔۔۔۔۔
جو کسی بھی جذبے کی علامت نہیں ہوتے ۔۔۔!!
2026-03-13 16:42:52
3
اویس کہ جاں H :
پھر یوں ہوا درمیاں آگئیں بزرگوں کی پگڑیاں
میں چاہتا تھا بات تیرے گھونگھٹ پہ ختم ہو!
> *🔏💞زیــــــفی*
• 😞🖤
2026-03-14 14:56:06
2
_𝑨𝒌𝒂𝒔𝒉_𝒀𝒐𝒖𝒔𝒂𝒇𝒛𝒊_ :
عشق میں جیت اور ہار کا ڈر کیسا
کھیل جب جاں کا ہے تو پھر ڈر کیسا
جس نے رکھی ہو ہتھیلی پہ جاں اپنی
اس کو زمانے کے نشیب و فراز سے کیا لینا
خاک ہوئے بغیر اب سنورنا کیسا
اگر وہ مل گیا تو مقدر سنور جائے گا
ورنہ مٹی میں مل کر بھی نام کر جائیں گے
2026-04-04 23:23:49
2
Uمer Saتi❣️🥀 :
تمہارے بعد ہمیں وسوسوں نے گھیر لیا___☹️کسی نے ہنس کے بلایا تو ڈر سے گئے
2026-03-15 10:16:22
2
AJ, CHACHAR 🥀 :
بھروسہ اس پہ کرنا جو نبھا نے کے لائق ہو -----🥀
ورنہ کچھ پل کا ساتھ تو جنازہ اٹھانے والے بھی دیتے ہیں 🥺 ـــــــ 💔
2026-03-19 11:50:13
1
🦋 عادل بلال جٹ🦋 :
Bilkul ❤️
2026-03-28 02:03:42
0
Jamal Khan :
end krgay oo Yarr 😔😔😔
2026-04-14 11:27:45
0
𓆩𝙌𝙐𝙍𝘽𝘼𝙉𓆪 :
ہمیں پرندوں سا حساس دل دے کر۔
درندوں کی بستی میں اتارا گیا ہے۔🙂💔
2026-03-16 08:56:55
0
To see more videos from user @hussn798, please go to the Tikwm
homepage.