حسن کی وہ تصویر جس میں کمال کے سب رنگ سمٹ آئے ہیں۔
اپ کی مسکراہٹ جیسے روشنی کا ہالہ ہو جو دل کے اندھیروں کو مٹا دے،
اپ کی آنکھیں جیسے ایک سمندر ہوں جس کی گہرائی میں راز بھی ہیں اور سکون بھی۔ا اپ ایک مکمل امتزاج ہو نرمی، محبت، وقار اور دلکشی کا،
ایسا امتزاج جو دل کو تسخیر کر لے اور روح کو مہکا دے۔ 🌹❤
2026-03-16 16:07:32
1
HASHiM:GuJJAR🤍 :
🥰🥰🥰
2026-03-16 17:49:41
1
Mohammed Muneer 252r :
💋💋💋
2026-03-17 04:22:08
1
@. Akash. Ali puri. :
❤️❤️❤️
2026-03-28 05:11:33
1
To see more videos from user @summera484, please go to the Tikwm
homepage.