@azaad_hayal3: Cptn_❤️🔥💞 خاموش آسمان اور اڑتے پرندے… کبھی کبھی تنہائی بھی سکون دے جاتی ہے۔ 🕊️ کچھ پرندے آسمان میں گم ہیں، اور کچھ خیال دل میں۔ 🌙 خاموش درخت، کھلا آسمان اور دل میں ہلکی سی اداسی۔ 🍃 کبھی کبھی بس آسمان کو دیکھنا دل کو تھوڑا ہلکا کر دیتا ہے۔ ☁️ پرندوں کی طرح آزاد ہونا چاہتا ہے دل۔ 🕊️🖤 #P_A_R_A_C_H_I_N_A_R🍁 #coption💔 #nature_vibes🕊️ #videography #fypシ゚
اب سوچ نہ سکوں ہر لمحہ جو خوشی غم ہو
میرے اپنوں نے میرا اپنا چھین لیا✨❤️🩹
2026-03-23 18:32:31
4
༺ᗪrᥱᥲm♡ᙖoᥲt༻ :
la jawab 🥰🥰
yeh feeling 🫠🫠🫠
2026-03-15 11:18:16
2
ITS ME :
@alibukhari:در بدر ہونے سے پہلے کبھی سوچا بھی نہ تھا
گھر مجھے راس نہ آیا تو کدھر جاؤ گا
راس آئی نہ محبت مجھے ورنہ ساقی
میں نے سوچا تھا کہ ہر دل میں اتر جاؤں گا
2026-08-22 19:34:00
1
꧁༒☬MØHÃMMÊD🫥☬༒꧂:🦇 :
song name 😅
2026-05-11 19:13:05
0
M.Azlan khan :
q k AP ghazi ho rember that ALLAH RABULALAMEEN AFIYAT ASANI WALA MAAMLA KARY (AAMMEENN)
2026-03-16 04:22:14
0
زخمی سپاہی ❤️🩹 :
اے شب کی ہوا اسکی مہک لاکر اس برسوں سے تھکی روح میں سمجھا 🥺🌼
2026-03-14 18:08:13
2
💦🩶 :
Bewafa hote hain yaar kasam se ❤️🩹🥹
2026-03-22 10:46:34
3
Fatima🩷 :
تعلقات زیادہ گہرے نہ ہوں، تو ہی بہتر ہے
آئینے کے جتنے قریب جاؤ گے خامیاں اتنی ہی نظر آئینگی -🙂✨
2026-05-08 12:13:06
3
M 🫀🫂🌷 :
خاموش آسمان اور اڑتے پرندے… کبھی کبھی تنہائی بھی سکون دے جاتی ہے۔ 🕊️کچھ پرندے آسمان میں گم ہیں، اور کچھ خیال دل میں۔ 🌙 خاموش درخت، کھلا آسمان اور دل میں ہلکی سی اداسی۔ 🍃 کبھی کبھی بس آسمان کو دیکھنا دل کو تھوڑا ہلکا کر دیتا ہے۔ ☁️پرندوں کی طرح آزاد ہونا چاہتا ہے دل۔
🕊️🖤
2026-04-17 11:05:36
2
〆 ʝ ɛ ʀ ʀ ʏ ᥫ᭡🧸 :
Cptnnnnn 🤌🩹
2026-03-13 17:52:25
2
🥂تطہیر✨ :
Caption plz
2026-03-16 15:31:36
1
🔥☠️سکندر☠️🔥 :
wah 🥺🌸
2026-03-14 17:35:49
2
𝑵𝒌_♚ :
منزل میں رکاوٹیں لاکھ سہی..🥺
اگر اللہ نے لکھا ہے تو مل کر ہی رہے گا۔۔✨❤️🩹
2026-04-26 23:52:10
1
꧁༒☬MØHÃMMÊD🫥☬༒꧂:🦇 :
haa😩
2026-04-22 18:33:34
1
applé...? :
جان کیپشن 😭🫶
2026-08-20 11:05:09
0
Pukhtoon 👑 :
Kuch nahe Keh saktha Bs mera Rab NE sab deka 🫠
2026-04-23 10:25:17
0
Ghulam_Qadir_Khan :
ہر سو تھا تصورِ خواب و خیال کا عالم
دنیا کاحقیقت میں کچھ اور ہی رنگ ہے
کہاں آرزو،کہاں حُسن و جمال،کہاں کمال
جس کا جو نصیب ہے وہ ہی اُس قابل ہے🍂
2026-03-29 19:15:38
0
𝐀𝐑𝐈𝐀𝐍✨ :
Bullak... 🫰🫀
2026-03-26 11:20:39
0
𝐒𝐡𝐞𝐫𝐨♥︎𝐁𝐚𝐧𝐠𝐚𝐬𝐡༄ :
اک تیری مسکان سے میری دنیا میں رونکیں ہیں🫀🦋
تیری ذرا سی اداسی میری جان لیتی ہے ❤️🫠
2026-05-17 15:46:43
0
𝓝𝓸𝓶𝓲 𝓐𝓮𝓼𝓽𝓱𝓮𝓽𝓲𝓬 🍷 :
like my video
2026-09-19 06:40:44
0
️ :
🫀🩹
2026-03-13 17:23:14
2
To see more videos from user @azaad_hayal3, please go to the Tikwm
homepage.