کسی کی یاد ستائے تو جام پی لینا کسی کی یاد ستائے تو جام پی لے لینا ہائے شام کی ہے کوئی خیال رلائے کوئی خیال کسی بھی موڑ پہ جب بھی یہ زندگی تیری کسی بھی موڑ پہ جب بھی یہ زندگی تیری تیرا مذا کیوں اڑائے میرا منگا پورا ہے تو جاؤں پی لینا
2026-03-17 14:58:37
4
Shahid Nawaz :
تجھے کیسے محبت کھا گئی ہے ؟
مجھے تو یار نفرت کھا گئی ہے
کہاں کیسے سنبھالے گا وہ خود کو
کہ بچپن جس کا غربت کھا گئی ہے
مجھے اب یاد آتے ہیں وہ لمحے
جنہیں تیری محبت کھا گئی ہے
مرے خطے میں کیسے امن ہو گا
اسے سستی سیاست کھا گئی ہے
سکوں وہ اب نہیں ملتا کہیں پر
جسے پل بھر کی شہرت کھا گئی ہے
مری چاہت بڑی بے لوث تھی پر
اسے اک شب کی وحشت کھا گئی ہے
وہ نسلیں کس طرح پرواز باندھیں
جنہیں جد کی ہی غفلت کھا گئی ہے
2026-03-16 17:39:05
4
To see more videos from user @khurshid.mughal777, please go to the Tikwm
homepage.