یا اللہ ایک بار تو اپنے در پہ اور اپنے حبیب محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ک در پہ بلا لے لے..🤲
2026-03-19 00:50:25
11
🦁 حسنین دستگیر 👑 :
کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتا ہوں اک دعا ہے جس پر کن کا منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہا ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے اللّٰہ پاک آپکی اور میری نیک خواہش قبول فرمائے آمین
آمین ثم آمین یارب العالمین🌸🌸
2026-03-19 15:13:14
5
Khizar Hyat :
har aik Kisi ns Kisi duuuk main hy aur yah duuk e hammy Allah pak k kareeb karty hy 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2026-03-14 01:07:52
21
HassAN FF :
ya allah bs apna muhtaj rakhna kisi insan k sambe be bus ni karna tere bande bhut taklif dete ha
2026-03-16 03:38:52
11
Samir Adib :
yoou made me cry by watching this
2026-03-21 04:20:03
1
Hasnainjutt786 :
الصلاۃ والسلام علیک یارسول اللہ
الصلاۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ
میرے آ قا مجھے بھی اپنے در پر حاضری دینے کے لیے بلا لیجیے 🤲🤲🥺😭😭