@aestheticv117: خوابش نہ ہوتی تو کتنی بہترین گزرتی یہ زندگی بھی۔✨🍂🫠#asthetic #foryourpage #poetry #pyfツviral_ #views

♡ᔕ
♡ᔕ
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 14 March 2026 06:46:11 GMT
239858
18648
185
1916

Music

Download

Comments

muhammad.khan.lund
➳ᴹᴿ᭄ᴹᵏʰᵃⁿ✤ :
چھوٹی ہی عمر سے ہم نے غم چھپانے کا ہنر سیکھا ہے اور لوگ کہتے ہیں کہ تم مسکراتے بہت ہو
2026-03-20 04:07:50
37
alisha.queen146
♡ αℓιѕнα ♡ :
koi friend ship kar lo gi 🥰
2026-04-03 08:56:44
13
mubashirrajpoot96
Mubashir❤ :
:ہم کسی کے لیے اتنا ضروری نہیں ہوتے جتنا ہم سوچتے ہیں👀
2026-03-26 14:42:37
12
shoaib.akhtar6964
♡𓆩شـعـیب اخـتـر 𓆪♡ :
ایک حیا دار اور وفادار انسان لاکھ خوبصورت لوگوں سے بہتر ہوتا ہے🫠🕊️۔
2026-03-25 14:04:57
42
sabbimehar6
❤$M🏵 :
کبھى نہ کبھى ہم وه بھى کھو دیتے ہیں جسے ہم بڑے حق سے کہتے ہیں یہ میرا ہے🫠🥲۔
2026-03-29 09:20:53
17
altaf_khan802
.. :
Khwahis hy jan
2026-03-26 21:52:07
5
amirzeb575
ཧᜰ꙰ꦿ➢AMIR ZEB ༒ :
ہر کسی کو تمہارے ذہن تک رسائی کا حق نہیں ہوتا۔ تمہارے خیالات مقدس ہیں، تمہارا سکون قیمتی ہے، اور تمہاری خاموشی میں طاقت ہے۔ اپنی اندرونی دنیا صرف اُن لوگوں کے ساتھ بانٹو جو تمہاری حدوں کا احترام کریں، تمہاری ترقی کی قدر کریں، اور تمہارے سکون کی حفاظت کریں۔
2026-03-25 13:21:49
13
touauau45
Busy 💞 :
خواہش نہ ہوتی تو کتنی بہترین گزرتی یہ زندگی بھی..!❤️‍🩹😔😔
2026-04-07 02:25:32
9
amiradane
aamirgondal137 :
💯 thk bola ...es wish ny life ko bysakoon bna Dee he😥
2026-03-14 17:01:45
16
khwajaahmedraza4
سردار احمد خواجہ🦁🥷 :
@🌎🦋:مجھے ہی کیوں خیال آتا ہے کہ کسی کو برا نہ لگ جائے کسی کو خیال کیوں نہیں اتا کہ مجھے برا لگ سکتا ہے🖤🦋
2026-03-18 12:36:44
36
aliraza_gujjar4
ALI RAZA CH🖤 :
قسمیں 💔😔
2026-03-16 21:06:04
17
ishtiaq18101
ishtiaq18101 :
کبھی تو کچھ تو ویسا ہو جیسا میں نے سوچا ہو🤍
2026-03-20 16:09:04
23
libra_girl354
libra_girl :
مجھے سمجھایا جاتا ہے کہ لوگوں کے بارے میں زیادہ نہیں سوچتے۔ لیکن میں انھیں کیسے سمجھاؤں کہ مجھے احساس اور لحاظ کی بیماری ہے۔
2026-03-27 12:57:59
8
hinakanwal88
hinakanwal88 :
پھولوں جیسا رویہ رکھنے والے جب سخت بولنے لگ جائیں تو سمجھ جائیں زندگی کے کانٹوں نے انہیں بے دردی سے جکڑا ہوا ہے
2026-03-25 15:50:55
16
zeshan1578
M bilal AAG972 :
پھر جب صبر آیا تو سمجھ آیا وہ شخص اتنا بھی خاص نہیں تھا جتنا ہم نے بنا رکھا تھا🥹❤️‍🩹
2026-03-25 14:29:39
8
sami______jani4
𝑺𝑨𝑴𝑰_🫀 :
”تُم حَقّیَقّتـۡـ نَہِیں حَسّرتَـــ ہُو ؛💔
2026-03-27 09:23:03
6
nomanmalik804
_نعمان❤️‍🩹_👑 :
✨🍂خواہش نہ ہوتی تو کتنی بہترین گزرتی یہ زندگی بھی 🍂
2026-03-25 14:28:15
14
amirzeb575
ཧᜰ꙰ꦿ➢AMIR ZEB ༒ :
o nice
2026-03-24 16:56:54
7
hamza.ali.khan11
@《•♡ ParizaD ♡•》🍁🫶❤️ :
سنا ہے ان کے نرم ہاتھوں سے پھسل جاتی ہیں چیزیں اکسر میرا دل 💖 لگا ہے ہاتھ ان کے خدا خیر کرے
2026-03-18 18:54:07
17
aadii.gondal
چوہدری عادی گوندل :
رُوحوں کے متبادل نہیں ہوتے، رُوحوں کے چاہنے والے بِچھڑیں تو فنا ہو جاتے ہیں..! 🍂🤍✨️
2026-03-27 06:30:49
7
itx.shahzadi211
🦢🌷 :
مت نکال میرے سیاہ رنگ میں عیب چاند بھی چمکنے کے لیے سیا اسمان کا محتاج ہوتا ہے❤️‍🩹
2026-03-30 04:53:10
6
u_bhatti_33
🚬🚫 :
خواہش نہ ہوتی تو کتنی بہترین گزرتی یہ زندگی بھی🫴🥀
2026-03-28 05:29:10
7
heerblouch42
@Heer Blouch :
captain plz
2026-03-20 08:55:00
18
nohope227
123 :
caption plźz
2026-03-20 07:00:28
15
To see more videos from user @aestheticv117, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About