@moto.patlu.islami: موٹو پتلو نے نئی مسجد بنائی 🕌 | اسلامی کارٹون اسٹوری موٹو اور پتلو نے گاؤں میں نئی مسجد بنائی اور لوگوں کو نیکی کا درس دیا۔ مسجد بنانا بہت بڑی نیکی ہے۔ یہ خوبصورت اسلامی کارٹون اسٹوری ضرور دیکھیں۔ #motupatlu #islamicstory #masjid #cartoonstory #foryou