سورہ نوح ہمیں سکھاتی ہے کہ اپ ہر انسان کو نہیں بچا سکتے ، سورہ یوسف ہمیں سکھاتی ہے کہ ازمائش اپ کے گھر سے بھی ہو سکتی ہے، سورہ مریم ہمیں سکھاتی ہے کہ وقت ایسا بھی ا جاتا ہے اپ چاہتے ہیں اپ کی اپنے اختیارات ہی ختم ہو جائے، سورہ ابراہیم سکھاتی ہے کہ اپ کا اپنا باپ اپ کو اگ میں کھڑا دیکھ سکتا ہے، یہ پیغامات ہمیں اللہ کی طرف سے ائے ہیں ان سورتوں میں اللہ ہمیں بتا رہے ہیں کہ سب کا راستہ ضروری نہیں کہ صحیح راستہ بھی ہو کہ ہمارے اپنے بھی ہمیں چھوڑ سکتے ہیں اپ پر لوگ یقین نہیں کرتے اپ اکیلے ہی رہ جاتے ہیں مطلب ہم بس اس کے پیچھے پیغامات یعنی خط ایک بار سمجھ کے پڑھ لیں جیسے ہم دوستوں کے خطوں کو بار بار پڑھتے ہیں تو ہمیں سمجھ ائے کہ وہ ہمیں بتانا کیا چاہتا ہے یہ زندگی کیسے گزارنی ہے ،