@rosepetal241: بعد میں بَہنیں بس بھائیوں کی راہ تکتی ہیں ، ان کے لیے دل ہی دل میں ڈھیروں دعائیں مانگتی ہیں ، ان کے سر سے خود کو وارنے کے لیے تیار ہوتی ہیں ، اپنی عمر انہیں لگ جانے کی دعائیں دیتی ہیں ، اپنے جنازے کے لیے بھائیوں کے کندھے مانگتی ہیں ، بھائی صرف بھائی تو نہیں ہوتے غرور ہوتے ہیں بہنوں کا نور ہوتے ہیں بہنوں کی آنکھوں کا ، اللہ پاک ہر بہن کا مان اور غرور سلامت رکھیں🤍#dontunderreviewmyvideo #dontunderreviewmyvide #dontunderreviewmyvideotiktok👈tiktokteem #dontunderreviewmyvideotiktok👈 #viewmyvideotiktok @TikTok @tiktok creators