سفر تمہارے ساتھ بہت چھوٹا رہا
مگر بہت اچھا رہا ❤️🩹🥺
2026-03-17 10:50:42
36
soul queen :
:سفر تمہارے ساتھ بہت چھوٹا رہا،،،،
:مگر تم یاد رہو گے زندگی بھر کیلئے،،،🫠
🍁ثناء🍂
2026-03-18 05:54:37
14
Art 🎨 by Mirza🌟💓 :
uffff.. 🥹🥹🥲
2026-03-17 20:48:48
5
Sadaن Shaکir🇵🇰🇺🇸 :
ہم نے کب چاھا کہ وہ شخص ہمارا ہوجاۓ🙂
اتنا دیکھ جاۓ کہ آنکھوں کا گزارا ھوجاۓ🥹
اور ہم جسے پاس بیٹھا لیں وہ بچھڑ جاتا ہے 🫠
اور تم جسے ہاتھ لگا دو وہ تمہارا ہو جاۓ🥺
تم کو لگاتا ہے ک تم جیت گۓ ہو مجھ سے🙃
ہہ یہی بات تو پھر کھیل دوبارہ ہو جائے🥲🤌🏻