@its.cute59: #beshak `قــرآن صرف الـفـاظ نہیں، یہ تمہارے اللّٰــہ کی طرف سے تمہارے لیے ایک محبت بھرا پیـغــام ہے۔`♥️🤌🏻 *ہر آیت تم سے بات کرتی ہے، تمہیں سنبھالتی ہے، تمہیں سمجھاتی ہے۔* *جب دنیا کی باتیں تھکا دیں، تو قرآن کی باتیں سن لو سکون مل جائے گا*۔ `قــــرآن روح کـا مــــرہـــم ہے۔`🤍💫 *Bilkul*
کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں.😭🤲🙏🙏😭😭😭😭🙏🙏🙏