سنت ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اخری دم تک رفع یدین کیا
2026-03-16 12:28:43
445
👑 MiAn JaNi SuKhera🌹 :
رفع یدین مولا علی سے بھی ثابت ہے حضرت ابوبکر صدیق سے بھی ثابت ہے
2026-03-16 10:53:49
284
ch Aamir Gujar :
2026-03-16 11:08:04
136
Yaseen shah hazara7 :
مجھے 18 سال ہو گئے ہیں سعودی عرب کے ہر شہر میں ہر مسجد میں میں نے نماز پڑھی ہے جتنے علمائے کرام بھی ان رفع یدین کے ساتھ اور اونچی امین کے ساتھ نماز پڑھتے ہیں
2026-03-17 03:05:52
110
muzamilshah9918 :
8سال کی عمر سے یہ مسئلہ سن رہا ہوں ابھی 50 کا ہو گیا ہوں مگر ابھی تک فائنل نہیں ہوا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کس طرح نماز پڑھتے تھے اور کیا دین سیکھیں ان سے
2026-03-16 12:46:21
57
Waqas Ali :
الحمدللہ اہلحدیث ♥️
2026-03-17 00:22:22
31
Malik :
قاری صاحب اپ نے کہا کہ ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے چاہیے سنت ہے مجھے یہ بتائیں کہ ناف کے نیچے نفس کے بال ہوتے ہیں جو ناف تک ائے ہوتے ہیں کیا ہم بال کے اوپر ہاتھ باندھے گئے ؟
2026-03-16 23:29:14
32
Sheikh :
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنی آخری نماز تک رفع یادین کیا ھے
2026-03-17 19:57:14
56
شانی سندھو کالرہ✨ :
کیا ماضی کی طرح زندگی آپ کے نزدیک افضل نہیں کیا ہم ماضی کی زنگی کی سنت میں رفع یدین نہیں کر سکتے
2026-03-16 11:35:39
29
𝓘𝓫𝓻𝓪𝓱𝓲𝓶 𝓑𝓪𝓲𝓰 :
rafa yadain karny sy namaz ma sukoon paida hota hy..🥰
2026-03-17 00:05:54
22
shahbazarif769 :
امام حنیفہ رضی الله بھی رفیع الدین کرتے تھے جناب
2026-03-17 20:59:52
20
Haseeb Kamboh :
2026-03-17 06:28:15
12
𝐒𝐀𝐋𝐚𝐀𝐑 :
سنت ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اخری دم تک رفع یدین کیا.
2026-03-17 14:40:42
13
Abdul Jabar :
سنت ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اخری دم تک رفع یدین کیا.
2026-03-27 02:46:52
12
BAWA G :
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم مکہ میں بھی رفع یدین کرتے تھے مدینے میں بھی رفع یدین کرتے تھے اور اج بھی وہ رفع یدین ہو رہا ہے وہاں ۔.
2026-03-16 23:25:32
25
Mian Abu Bkr :
پیارے بھائی مکے اور مدینے میں رفع یدین ہر امام کر رہا ہے تو ہم بھی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سمجھ کے کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے انشاءاللہ اللہ
2026-03-26 07:50:30
9
Asad Ansari :
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے آخری نماز تک رفع الیدین کیا تھا
2026-03-29 11:00:40
15
ch.awais :
الحمدللہ اہلحدیث ♥️
2026-03-22 21:29:25
5
M SALMAN KATHANA :
چھوڑ نے والی حدیث بتاؤ صیح صنعد کے ساتھ ۔جزاک اللّٰہ خیراً
2026-03-17 17:28:49
12
ز و ہیب✨ :
2026-03-16 10:58:47
20
Farhan Hanjra :
لاحول ولا قوۃ الا بالله
2026-03-17 03:16:38
7
Awais Mughal :
kahani
2026-03-16 16:06:49
14
Aboharara Jutt :
مولوی صاحب اللہ تعالی آپ کو ہدایت دے
2026-03-17 20:38:55
5
Ana Muslims :
اللہ تُجھے ہدایت دے
2026-03-16 18:25:20
5
UsmaN ALi :
مفتی صاحب حدیث کا نمبر بھئ بتا دیا ہم بھی پڑھ لیا کریں
2026-03-16 16:36:45
22
To see more videos from user @muftifans786, please go to the Tikwm
homepage.