@yousef.almasry10: ﴿لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ (3)﴾

Yousef Almasry
Yousef Almasry
Open In TikTok:
Region: AE
Sunday 15 March 2026 14:11:52 GMT
129
11
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @yousef.almasry10, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

منم محو جمال او نمی دانم کجا رفتم شدم غرق وصال او نمی دانم کجا رفتم میں اس کے جمال میں محو ہوں مجھے نہیں معلوم کہ میں کہاں گیا، میں اس کے وصال میں غرق ہوں مجھے نہیں معلوم کہ میں کہاں گیا۔ غلام روئے او بودم اسیر موئے او بودم غبار کوئے او بودم نمی دانم کجا رفتم میں اس کے رخ روشن کا غلام اور اس کی زلفوں کا اسیر ہوں، میں اس کی گلیوں کی دھول ہوں مجھے نہیں معلوم کہ میں کہاں گیا۔ بہ آں مہ آشنا گشتم ز جان و دل فدا گشتم فنا گشتم فنا گشتم نمی دانم کجا رفتم جب سے میں نے اس ماہ رخ کا دیدار کیا ہے اس پر جان و دل نثار کر بیٹھا ہوں، میں فنا ہو گیا میں فنا ہو گیا مجھے نھیں معلوم کہ میں کہاں گیا۔ شدم چوں مبتلائے او نہادم سر بہ پائے او شدم محو لقائے او نمی دانم کجا رفتم میں اس طرح سے اس کا گرفتار ہوں کہ میں نے اپنا سر اس کے قدموں پر رکھ دیا ہے، میں اس کے دیدار میں اس قدر محو ہوں کہ مجھے نہیں معلوم کہ میں کہاں گیا۔ قلندرؔ بو علی ہستم بہ نام دوست سر مستم دل اندر عشق او بستم نمی دانم کجا رفتم میں بو علی قلندر ہوں اور دوست کے نام میں مگن ہوں، میرا دل اس کے عشق میں مست ہے مجھے نھیں معلوم کہ میں کہاں گیا۔ #waqasbinwaris #foryoupage #tiktok #ishq_e_nusrat

About