@AbanFF:: یہ کرسیاں میں نے کمنٹ پڑھنے والوں کے لیے لگائی ہیں 🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑🪑 پلیز تشریف رکھیں 🫣😜😀
2026-03-16 16:15:04
15
مہر شاہ زیب :
اپنی ذات کو خود ہی مضبوط بنائیں
یہاں کوئی تمہارے حصے کا دکھ نہیں جھیلے گا❤️🩹🍂🥀
2026-03-18 03:42:16
6
sweet.choudhary :
سب سے خوبصورت رشتہ اور تعلق رَبّالعَالَمِین سے ہے🫀
جس پر بھروسہ کبھی ہارنے نہیں دیتا۔ جس پر توکل کبھی غم میں مبتلا نہیں ہونے دیتا۔
*`جس سے امید کبھی مایوس نہیں ہونے دیتی۔ جس پر یقین کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا`🩶*
جس پر ایمان کبھی بہکنے نہیں دیتا۔ جس کی طرف توجہ کبھی بھٹکنے نہیں دیتی❣️💯✨
2026-03-20 23:23:36
2
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ its prince♥️🦋 :
*میں تلاش میں ہوں اس سکون کے*💔🙂
*اہل جہاں جسے موت کہتی ہے* 💔🥀
🥺✨
2026-03-18 14:54:42
1
Khyal خیالی :
❤️❤️❤️❤️نہ سمجھ ہی رهتے تو اچھا تھا
الجھنے بڑھ گی سمجھدار ہوے💝
2026-03-18 15:57:49
1
sweet bee :
follow me 🙃
2026-03-15 16:50:17
6
*-*words world wide (www)*-* :
انسان کے ساتھ پیش آنے والے حالات ہی اس کو مضبوط بناتے ہیں مگر ان امتحانات کو ہم امتحان نہیں سمجھتے 🥺