یارب العالمین خیر بھلائی برکتیں اور سلامتی عطا فرما آمین ثم آمین
2026-03-16 00:16:40
54
Sanwal writes ✍️ :
jnb video repost krdo gy
2026-03-15 17:28:44
20
Rabia muskan :
read captain 👇
اللّٰهُمّهَيِّنْ، ثُمّهَوِّنْ، ثُمّهَوِّنْ… یہ صرف ایک دعا نہیں، بلکہ اُس دل کی آواز ہے جو اپنی خاموشیوں میں بہت کچھ سہہ چکا ہو، جو ہر رات اپنے رب کے سامنے ٹوٹ کر بیٹھتا ہو، مگر دنیا کے سامنے مسکراتا ہو۔ یہ اُن لمحوں کی التجا ہے جب انسان کے پاس الفاظ ختم ہو جاتے ہیں لیکن امید باقی رہتی ہے۔ جب دل پر بوجھ اتنا بڑھ جائے کہ سانس لینا بھی مشکل لگے، تب زبان سے یہی نکلتا ہے کہ اے اللہ! پہلے آسانی عطا فرما، پھر دل کو سکون دے، پھر حالات کو نرم کر دے، پھر میرے سینے کو اُس وسعت سے بھر دے جس میں صبر بھی ہو، برداشت بھی ہو، یقین بھی ہو، اور وہ خاموش طاقت بھی ہو جو صرف تیرے قریب رہنے والوں کو نصیب ہوتی ہے۔ کیونکہ کچھ کیفیتیں ایسی ہوتی ہیں جو انسان کسی سے بیان نہیں کر سکتا، کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو آنکھوں سے بھی مکمل ظاہر نہیں ہوتے، اور کچھ جنگیں ایسی ہوتی ہیں جو صرف بندہ اور اُس کا رب جانتے ہیں۔ لا يعلم حالها إلا أنت — یعنی میرے اندر جو ٹوٹ پھوٹ ہے، جو خوف ہے، جو بےچینی ہے، جو چھپی ہوئی دعائیں ہیں، جو ادھورے خواب ہیں، جو خاموش آنسو ہیں، اُن سب کا علم صرف تجھے ہے۔ اے اللہ! جب دل لوگوں سے مایوس ہو جائے، تب اپنی رحمت سے امید دے دے، جب راستے بند محسوس ہوں تو اپنی قدرت سے راستہ نکال دے، جب اندر کا شور حد سے بڑھ جائے تو اپنی یاد سے سکون دے دے۔ بعض اوقات انسان صرف یہ چاہتا ہے کہ کوئی اُسے سمجھے، مگر پھر یاد آتا ہے کہ سب سے بہتر سمجھنے والا تو میرا رب ہے۔ وہ رب جو دل کے ہر راز سے واقف ہے، جو بغیر مانگے بھی بہت کچھ عطا کرتا ہے، اور جو ٹوٹے ہوئے دلوں کی دعا کبھی رد نہیں کرتا۔ کبھی کبھی آزمائشیں اتنی لمبی ہو جاتی ہیں کہ انسان تھک جاتا ہے، لیکن پھر یہی دعا سہارا بن جاتی ہے کہ اے اللہ! اگر یہ وقت میرے لیے لکھا ہے تو مجھے اس کے قابل بھی بنا دے، اگر یہ درد ضروری ہے تو اس میں خیر بھی رکھ دے، اور اگر یہ انتظار میرے حق میں بہتر ہے تو میرے دل میں شکوہ نہ آنے دے۔ کیونکہ اصل سکون تب آتا ہے جب انسان اپنی بے بسی کو دعا میں بدل دیتا ہے، اور اپنی تھکن کو سجدے میں رکھ دیتا ہے۔ دل چاہتا ہے کہ زندگی میں ایک ایسا لمحہ آئے جب یہ دعا قبولیت کے ساتھ لوٹے، جب بےچینی سکون میں بدل جائے، جب آنسو خوشی میں ڈھل جائیں، جب دل کہے کہ واقعی میرا رب میرے ساتھ تھا، ہر اُس وقت بھی جب مجھے لگتا تھا کہ میں اکیلا ہوں۔ ✨🤍🌙🤍
2026-03-17 00:36:27
3
saindad 719 :
2026-03-16 01:44:23
5
Faheem Arsal :
beshak mashallha subhanAllha
2026-03-16 02:08:23
5
Hafeez :
درود شریف پڑھیں صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلّم
2026-03-17 04:26:49
3
Simple girl 🌹 :
Beshk 🌹
2026-03-16 06:34:29
2
✅️💥 Raja 💥✅️ :
Beshak ,
2026-03-17 00:27:36
2
M Faisal 123 :
g, bilkul,, subhan,, allah,,
2026-03-15 23:54:20
13
hamadjutt7439 :
subhan Allah
2026-03-15 19:19:01
4
Zindagi hado mahro 😘 :
beshak
2026-03-17 02:16:48
1
😈💕💞🔥ملک صاحب 😈 :
suhban Allah 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-03-16 00:13:27
3
Mummy of two kids💞 :
next part plzzz
2026-03-15 20:01:10
3
MujeebRahman :
💜Beshik💛 Aameen💜
2026-03-15 18:52:42
5
Hair Saloon 786 :
beshk Allah pak hme halal brkat wala rizke ata kre
2026-03-17 01:49:07
3
𝖮𝗇𝖾𝖳𝖺𝗉_𝖦𝗆𝗀.𝖥𝖥 ×͜× :
SubhanAllah
2026-03-17 05:08:26
1
TaLha RiaSaT GoRaYa 🔥💫 :
beshak
2026-03-16 04:05:30
3
zeeshanliaqat33 :
subhan ALLAH
2026-03-16 11:24:58
2
cute girl :
beshak
2026-03-16 06:46:32
5
_Äĺøn̈é Bøÿ😎🤓 :
@_Äĺøn̈é Bøÿ🙃:سبحان اللہ. ماشاء اللہ. اللہ اکبر. الحمدللہ 🥰🥰🥰🥰