@hhistoriann: On 28 May 1998, Pakistan conducted its historic nuclear tests in the Chaghi Mountains of Balochistan. This rare footage captures the powerful moment when the rocky mountains changed color after the underground blast. The test marked a turning point in Pakistan’s history, demonstrating its scientific capability and strategic strength to the world. #Pakistan #Chaghi1998 #History #NuclearTest
Imagine if Nawaz Sharif was allowed to decide under US pressure then?
2026-03-27 12:27:54
9
Danum Solar Solutions :
میں کالج کا سٹوڈنٹ تھا جب یہ دھماکہ ہوا.
اچھی طرح یاد ھے اس دن جمعرات تھی۔
ہمیں صبح سے ہی کالج سے چھٹی دے گئ تھی ہم سٹوڈنٹ کافی خوش تھے لیکن معلوم نہیں تھا کیا ھونے والا ھے۔
جب یہ دھماکے ھوۓ راولپنڈی میں مری روڈ پر شاید 1 گھنٹہ تک فائرنگ ہوتی رہی۔
یہاں مشہور مٹھائ کی دوکان فریسکو اور صدر میں جمیل سویٹ اور کاکا سویٹ ھوا کرتی تھی
ان تمام دکانوں میں مٹھائ ختم ہو گئ تھی۔
رات جب ھوئ تو پورا شہر گاڑیوں میں مری روڈ اور لیاقت باغ میں اکٹھا ھو گیا تھا۔
لوگ اتنے خوش تھے کہ رات تک مٹھائ اور جلیبی بانٹتے رھے۔
اگلے روز جمعہ کے دن مسجدوں میں بھی نعرے لگاۓ گۓ اور سجدہ شکر ادا کیا گیا تھا۔
مجھے یہ دن ایسے یاد ھے جیسے کل کی بات ہو اور PTV پر شاید دن 3 بجے یہی ویڈیو چلائ گئ تھی اور اس میں اللہ اکبر کہ بھی آواز تھی
2026-04-14 18:04:53
5
انپڑھ لوگ 🇵🇰 :
دیکھ کر میرا دل ٹھنڈا ہوگیا الحمدللہ یااللّٰہ شکر ہے تیری پاک ذات کا یااللہ تیرے کرم سے ہم آج پاکستانی سرخرو ہیں ایٹمی طاقت کی وجہ سے پوری دنیا میں
2026-04-04 03:51:47
3
Sajid Ali 804 :
proud moment ❤️
2026-04-09 23:58:30
1
Buner khan :
that's time i was president
2026-04-09 12:20:58
1
Rajpoot :
Allhamdulliah ❤️❤️❤️
2026-04-01 03:05:11
1
Muhammad Ibrar :
Balochistan
2026-04-06 23:30:28
0
𝒮ℴ𝓊𝓁𝒿𝒶 ꑭ🇩🇪 :
BALOCHISTAN
2026-04-24 01:31:19
0
_꧁༒☬ باسط علي ☬༒꧂_ :
🥰🥰🥰
2026-03-16 05:05:24
3
V :
👍
2026-03-16 00:09:24
0
To see more videos from user @hhistoriann, please go to the Tikwm
homepage.