@aal_quranicc: خدا کرے کہ تم کبھی وہ زہریلے انسان نہ بنو جو دوسروں کی رکھ رکھاؤ، برتاؤ، مسکان، شان آن بان رہن سہن، کردار، گفتار، لباس اطوار پر ایسا طنزیہ رویہ اپنائے کہ وہ شخص خوش لباس نہ رہے خوش گفتار نہ رہے مسکرانا چھوڑ دے اور خاموشی اوڑھ لے اور اس کی خاموشی کسی بد دعا کے سکے کی طرح تمہاری میزان عمل میں گرے--- یاد رکھو وہ سکہ بڑا بھاری پڑے گا تمام نیکیوں پر تمام ریاضتوں پر اس لیے نرم رہو کیونکہ اللہ کو ٹوٹے دلوں کی آہ بہت جلد سنائی دیتی ہے۔ #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp #explore #viraltiktok #fypppppppppppppppppppppp #fypシ゚viralシ