@hayabaloch600: ہے ہماری درسگاہ کربلا کربلا عزتوں کا راستہ کربلا کربلا ۔ کربلا کی خاک بھی سجدوں میں جھکتی ہے آج تک، حسینؑ کا نام آئے تو دل رو پڑتا ہے آج تک۔ کربلا میں سر کٹا کر بھی جو ہارا نہیں، وہی تو ہے Hussain ibn Ali جسے زمانہ بھولا نہیں۔ پیاسے لب، جلتا ہوا صحرا، مگر صبر عظیم، کربلا آج بھی سناتی ہے Hussain ibn Ali کا دین۔ کربلا کا ہر ذرہ گواہی دیتا ہے، سر کٹ گیا مگر سجدہ نہ چھوٹا Hussain ibn Ali کا۔ . . . . #trending #foryoupage #viralvideo #fypシ゚viral🖤video🤗foryou #fyppppppppppppppppppppppp