@lost.trust.tales: اور پھر جو لوگ قسمت میں نہ ہوں وہ بڑا ذلیل کرتے ہیں، کیا ماجرا ہے یہ محبت کہ محبوب کی رضا، اسکی پسندیدگی کے معیار کو پانے کے لئے ہر وقت سعی رہتی ہے اور ہم یہ حاصل بھی کر لیتے ہیں لیکن ایک لغزش، ایک بھول، ایک غلط فہمی ساری عبادت، ساری ریاضت پر پانی پھیر دیتی ہے، اور پھر سے ہمیں صفر سے آغاز کرنا پڑتا ہے، جب محبت کوشش سے نکل کر مشقت بن جائے، تو وہ روح کو نکھارنے کے بجائے اسے زخمی کرنے لگتی ہے۔ محبت میں Reset Button نہیں ہوتا کہ ایک غلطی ہوئی اور سب ختم، بلکہ وہاں ارتقا ہوتی ہے کہ غلطیوں سے سیکھ کر تعلق مزید گہرا ہوتا ہے مگر لوگ خود کو بدلنے کی بجائے چھوڑنا زیادہ مناسب سمجھتے ہیں اور یہ گھٹیا پن کی وہ حد ہے جس کی کوئی اور مثال نہیں ملتی ____،،😔🥀 #losttrusttales #tealover