@mastanaghani: کبھی کبھی انسان خود کو ہر محفل میں ایک اضافی جملے کی طرح محسوس کرتا ہے جیسے موجود تو ہو مگر ضروری نہ ہو ہم نے ہر دل میں جگہ بنانے کی کوشش کی مگر اکثر کناروں پر ہی کھڑے رہے عجیب بات ہے نا کچھ لوگ بغیر مانگے چاہے چاہتے ہیں لاڈلے کھلاتے ہیں اور کچھ اپنی ساری سچائی خلوص اور وفا کے باوجود بھی اضافی ہی رہ جاتے ہیں شاید مسئلہ ہماری قدر کا نہیں بلکہ لوگوں کی ترجیحات کا ہوتا ہے ہر دل میں ایک خاص گوشہ ہوتا ہے جو ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا اور یہ نصیب کی بات بھی ہے اور انتخاب کی بھی مگر یاد رکھو جو لوگ خود کو اضافی سمجھتے ہیں نہ وہ اکثر کسی ایک سچے دل کے لیے پوری کائنات جتنے ضروری ہوتے ہیں بس وہ دل ابھی ملا نہیں ہوتا #Sardaralitakkar #ghanikhanbaba #fypppppppppppppp #foryour #unfreezemyacount
@مستانہ غنی 🌪️🌊:کبھی کبھی انسان خود کو ہر محفل میں ایک اضافی جملے کی طرح محسوس کرتا ہے جیسے موجود تو ہو مگر ضروری نہ ہو۔ ہم نے ہر دل میں جگہ بنانے کی کوشش کی مگر اکثر کناروں پر ہی کھڑے رہے۔ عجیب بات ہے نا کچھ لوگ بغیر مانگے چاہے جاتے ہیں لاڈلے کہلاتے ہیں اور کچھ اپنی ساری سچائی خلوص اور وفا کے باوجود بھی اضافی ہی رہ جاتے ہیں۔ شاید مسئلہ ہماری قدر کا نہیں بلکہ لوگوں کی ترجیحات کا ہوتا ہے ہر دل میں ایک خاص گوشہ ہوتا ہے جو ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا اور یہ نصیب کی بات بھی ہے اور انتخاب کی بھی۔ مگر یاد رکھو جو لوگ خود کو اضافی سمجھتے ہیں نہ وہ اکثر کسی ایک سچے دل کے لیے پوری کائنات جتنے ضروری ہوتے ہیں بس وہ دل ابھی ملا نہیں ہوتا۔
2026-03-23 11:06:48
2
Ghost Rider 99 🏴☠️🇵🇰☠️ :
follow new acount .for new riding vedios
2026-03-31 15:26:36
1
〄༒𝕴𝖙'𝖘 𝖐𝖍𝖆𝖓♞🇦🇫 :
captain 🤌
2026-03-17 08:55:46
6
Anwar ali :
had
2026-05-03 21:38:24
1
🍁 مخلص غنی 🍁 :
Lare virel shwy awre ❤️
2026-03-17 17:24:06
8
FR.criminal66 :
Caption send ka ror
2026-03-22 13:48:54
6
Romal khan :
Mashallh🥰✌️
2026-03-24 05:16:28
3
islamvideo2475 :
my furite person ghani khan🖤
2026-03-22 18:48:25
3
YT7 NOOB :
staso da mene na zar har. Chala reply warkoy🥰 Allah mo kamyab ka
2026-03-21 16:06:33
5
🥀🌺ITx AfriDi👑🥰 :
caption
2026-03-22 12:43:34
3
Zahid poshtoon :
2026-03-23 18:32:24
2
Faرaz Ahمad 😊 :
Da Caption Send ka bro
2026-03-22 17:27:03
2
⚡عدنان،۔ :
Zama favourite yeee
2026-03-23 21:07:20
2
hazratali8 :
2026-03-19 06:12:05
2
one day :
Bilkul
2026-03-19 19:22:37
3
🚫 :
✌️😳❤️
2026-03-17 12:50:01
2
Wahab khan'👽 :
so nice 😍 for you ta shwea 😏
2026-03-20 10:39:19
3
🥷 SHAZOO 444 ☝🏿☠️ :
Hay ❤️
2026-03-19 04:27:48
4
Maahi Talat :
caption TU jaisy mery ley likha hai 😥 same yhi ab hota hai mery sath
2026-03-23 07:25:07
2
༺❖𝑰𝑴𝑹𝑨𝑵 𝑲𝑯𝑨𝑵❖༻ :
2026-03-16 20:24:15
2
✨Ak⚡tension💯 :
ہے
2026-03-19 20:05:35
1
To see more videos from user @mastanaghani, please go to the Tikwm
homepage.