@fadedmoods: The happiest Eids were the ones we lived as children… and we didn’t even know it 🥰 #ChildhoodMemories #Eid #POV #Nostalgia #GrowingUp #missthosedays
jinki Maa nh huti wo Eid nh manate bhai.. me 29 saal ka hugea tha lekin Eid ke kapre leke ata tha foran phen kr apni Maa ke samne ata many yeh dekh yeh shirt dekh kesi lagrhi he me tu Bara hi tub Hua jub mamy ne gale laga kr bola ab mere time nh bacha he chute bhai bheno ko tuje smbhalna he bx yr Allah sub ki Maa ko salamat rakhe
2026-03-17 07:31:30
299
ب🥀🍁 :
My first Eid without My Father I really miss you Abu Jan 😭😭
2026-03-17 11:02:38
250
MEhRUNISA😈😈 :
miss you time 🥺🥺🥺🥺🥺
2026-03-19 05:08:29
70
Sana Syed :
ap k liey bht slamtiyaaan.....kya elfaaz chunty hain ap....jo jaa k seedhy rooh ko lgty hain🥺
2026-03-16 23:33:48
168
ceizercat111 :
90s kids now this happiness 🥰
2026-03-17 09:57:38
97
Joshua Berg :
Oh how I long for those precious days . .💔
2026-03-17 03:42:48
47
Ⓜⓤⓢⓣⓐⓕⓐ🇵🇰 :
السلام علیکم باتیں اتنی ہیں کہ لکھنے میں نہیں ائیں گے لیکن چلیں کچھ میں بھی اپنے خیالات کا اظہار کر دیتا ہوں جو لوگ 1980 سے لے کے 1990 تک پیدا ہوئے ہیں نا بہترین دور انہوں نے دیکھا ہے انہوں نے مٹی کے برتنوں کے ساتھ بھی کھیلا اور اے ائی سے بھی بات کی مختصر یہ کہ باتیں بہت زیادہ ہیں وقت سے برکت چلی گئی ہے یا شاید ہم میں سے برکت چلی گئی ہے صبح کب ہوتی ہے شام کب ہوتی ہے پتہ نہیں چلتا نفسا نفسی کا عالم ہو گیا ہے 1992 کی بات ہے جب صبح ہوا کرتی تھی پھر دوپہر ہوا کرتی تھی پھر شام ہوا کرتی تھی پھر دیگر ہوا کرتی تھی پھر نوازہ ہوا کرتی تھی اور پھر عشاء ہوا کرتی تھی مختصر قصہ یہ کہ ایک دن کے سات پیر ہوا کرتے تھے مختلف ناموں سے اور اب صبح ہوتی ہے اور ساتھ ہی رات ہو جاتی ہے وقت کا پتہ ہی نہیں چلتا کیا کیا لکھوں ایسی ویڈیوز دیکھتا ہوں تو کلیجہ منہ کو ا جاتا ہے