اللّٰہ تعالیٰ ہمیں دنیا آخرت کی فکر کرنے کی توفیق عطا فرمائ
اللہ تعالیٰ ہم سب کے گناہوں کو معاف فرمائے
یا اللہ قبر کے عذاب سے بچا جہنم کے عذاب سے بچا یا اللہ معاف کرد یا اللہ معاف کردے
اللہ تعالیٰ ہمیں معاف فرما دے آمین
🤲❤️اللّٰہ پاک ہمیں قبر کے عذاب سے نجات دیں آمین🤲🥺