@engrmemonwajid: سینکڑوں کی تعداد میں ہماری مائیں بہنیں لائنوں کھڑی ہیں اور انکو پورا پورا دن لگ جاتا ہی اپنی رقم لینے میں ۔ کیا اس جدید دور میں بھی کوئی موثر نظام نہیں بنایا جاسکتا جو کہ آسانی سے پیسے منتقل ہوں ۔ #BISP #benazirincomesupportprogram #Relief #ramadhan