@mehran_sherpao: Ensuring safe & smooth Eid shopping in Islamabad — leadership on ground reviewing security, traffic, and public facilitation. 🚓✨ #DC #Islamabad #islamabadpolice #punjabpolice #islamabadian

Mehran Ahmad sherpao
Mehran Ahmad sherpao
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 17 March 2026 10:40:27 GMT
5966
270
15
6

Music

Download

Comments

asjal_786
꧁༒☬ASJAL☬༒꧂ :
❣️❣️❣️
2026-03-29 04:33:08
1
hajishamalkhan
haji shamal :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-03-23 18:32:23
1
nasir.mangi91
❤️❀♰♛ℕ𝕒𝕤𝕚𝕣 𝕁𝕒𝕟𝕚࿌𒆜༒ :
♥️♥️♥️
2026-03-17 10:44:27
1
zarjilbachaa
👀ZaRjiL BaChA🥷🏻 :
🥰🥰🥰
2026-03-17 11:04:17
1
itsedits706
HeartfulEcho :
❤️❤️❤️
2026-03-17 12:25:34
1
zia.ul.haq755
ziaul haq755 :
❤️❤️❤️
2026-03-17 16:54:30
1
malik.saeed.imh
Malik SaEeD IMH :
🥰
2026-03-22 16:46:28
1
shakil_khan5555
shakeel khan555⚔️👑⚔️ :
❤️❤️❤️
2026-04-01 05:45:40
1
makhudhihon
makhudhihon :
شوشل میڈیا پر وائرل خبر اسلام آباد @ICT_Police کی بھرتیوں سے متعلق ایک بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جب اسلام آباد پولیس میں بھرتیوں کا اشتہار جاری کیا گیا تو ہر امیدوار سے 1500 روپے فیس وصول کی گئی۔ مبینہ طور پر اس مد میں مجموعی طور پر تقریباً 69 کروڑ روپے جمع ہوئے۔ بعد ازاں ان بھرتیوں پر ہائی کورٹ میں اسٹے آ گیا۔ عدالت نے حکم دیا تھا کہ کوٹے کے مطابق عمل مکمل کیا جائے، تاہم اب بھی ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر یہ اطلاعات سامنے آ رہی ہیں کہ پہلے کے تمام مراحل کو نظر انداز کر کے نئی بھرتیوں کا اشتہار دینے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ مزید یہ کہ ابتدائی ٹیسٹ نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کے تحت منعقد کیا گیا تھا اور فیس بھی اسی ادارے کو جمع ہوئی۔ نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر جنرل بھی خود آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی ہیں، جس سے اس معاملے میں مبینہ طور پر شفافیت پر مزید سوالات اٹھ رہے ہیں۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ انتہائی افسوسناک ہوگا، کیونکہ وہی امیدوار دوبارہ اسلام آباد آئیں گے، ہوٹلوں میں قیام کریں گے، کھانے پینے اور سفر کے اخراجات برداشت کریں گے اور ایک بار پھر اسی عمل سے گزریں گے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پہلے وصول کیے گئے مبینہ طور پر 69 کروڑ روپے کا حساب کون دے گا؟ کیا یہ رقم عوام کی جیب سے لے کر بغیر کسی واضح جوابدہی کے استعمال کی گئی؟یہ صورتحال پہلے ہی معاشی مشکلات کا شکار غریب اور بے روزگار نوجوانوں کے ساتھ ناانصافی کے مترادف ہے۔ اگر واقعی ایسا کوئی منصوبہ بنایا جا رہا ہے تو یہ ایک سنگین معاملہ ہے جس پر فوری توجہ کی ضرورت ہے۔امید ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی اس معاملے کا فوری نوٹس لیں گے، شفاف تحقیقات کروائیں گے، اور جن امیدواروں نے پہلے مراحل مکمل کیے اور شارٹ لسٹ ہوئے، انہیں میرٹ اور عزت کے ساتھ ملازمت فراہم کی جائے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ اسلام آباد پولیس میں نفری کی کمی کو بھی شفاف طریقے سے پورا کیا جائے گا تاکہ ادارے پر عوام کا اعتماد بحال ہو سکے۔ @MohsinnaqviC42 @CMShehbaz @PakPMO @MOIofficialGoP @HamidMirPAK @TallalPMLN @TararAttaullah @NawazSharifMNS
2026-03-17 22:27:58
0
its.dani.khan2
Danish Mughal313 :
👍👍👍
2026-03-18 18:02:19
0
To see more videos from user @mehran_sherpao, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About