اپ کا بہت شکریہ کہ اپ نے ہمارے پختون قوم کے اتنے عزت افزائی کی ہے اپ کا دل سے شکریہ خیبر پختون خواہ میں جب بھی انا ہو تو ہم اپ کو دل کے گہرائیوں سے خوش امدید کہتے ہیں اور ہم اپنے مہمانوں کا دل اور جان سے عزت احترام کرتے ہیں اور اگر ہم اپنے مہمان کے لیے اپنے جان کی قربانی بھی دے تب بھی کام ہے🥰🥰🥰🥰🥰
2026-03-18 14:40:53
43
To see more videos from user @sunnyswag8, please go to the Tikwm
homepage.