تمیں محبت سکھاتا ہوں یہاں بیٹھو ❤️👀. کچھ غزلیں سناتا ہوں یہاں بیٹھو 🤌🏻❤️کیا کہا وہ چاند پسند ہے تم کو ❤️🌙اچھا اتار کے لاتا ہوں یہاں بیٹھو🤭❤️اچھا تو ڈر کیوں رہی ہو میں ہوں نا🌚❤️اچھا سینے سے لگاتا ہوں یہاں بیٹھو🫂❤️اچھا جان وہ جگنو اچھے لگتے ہیں تم کو❤️🐞اچھا تمہارے بالوں میں سجاتا ہوں یہاں بیٹھو🐼❤️وہ چاند چمک رہا ہے وہ ستارے دمک رہے ہیں ✨👀یہ دونوں آپ کے گال پر بناتا ہوں یہاں بیٹھو🤭❤️کیوں اداس ہو انسو بہا رہی ہو🥺❤️میں تم کو ہنساتا ہوں یہاں بیٹھو🤌🏻🤭میری تو بہائی ہوئی ہر کشتی ڈوب جاتی ہے😢❤️ایک کشتی تیرے نام کی بناتا ہوں یہاں بیٹھوا😁❤️اور میں تم سے بلا کا عشق کرتا ہوں پیاری💯❤️کیوں؟ اچھا بتاتا ہوں یہاں بیٹھو🐼🫀یہ جگمگاتی تتلیوں میں سے جس پر اشارہ کرو❤️🦋اسے تیرے ہاتھ پر بٹھاتا ہوں یہاں بیٹھو ❤️👀کل شب جو گزری ہے تیرے بن🥺❤️تجھ کو حال سناتا ہوں یہاں بیٹھوں🤌🏻❤️
2026-03-17 20:19:07
297
𓂃خان کی دوانی💍🌷 :
𝐁𝐞𝐭𝐡 𝐠𝐚𝐢𝐢 𝐚𝐛 𝐥𝐚𝐠𝐚𝐨 𝐬𝐞𝐞𝐧𝐲 𝐬𝐲😭💗🫶🌷
2026-03-26 05:27:01
58
Ꭰᴀɴɪsʜ☠️♟️ :
محبت تم سے سیکھ لوں یہ بھی کمال ہوگا
مگر دل کا ہر ایک راز بے مثال ہوگا
چاند کی بات پہ ہم مسکرا تو دیتے ہیں
مگر تمہارا چہرہ ہی اصل جمال ہوگاتم ساتھ ہو تو ڈر کیسا اس جہاں میں
یہ لمحہ ہی پھر میرا کمال ہوگا ✨
"Tumhare paas baitha hoon, ab uthna bhool jaunga
Mohabbat tum sikhao gi, mein duniya bhool jaunga
Wo chaand lao gi? To phir us ki zaroorat kya?
Mein tum ko dekh loon ga aur ujala bhool jaunga"🤧
2026-03-20 11:48:23
27
افتخار احمد :
اب مجھے محبت سکھاؤ میں یہاں بیٹھ گیا،،
چند غزلیں سناؤ میں یہاں بیٹھ گیا ،،
ہاں مجھے چاند پسند ہے تو کیا لا دو گے،، ؟
جاؤ توڑ کر لاؤ میں یہاں بیٹھ گیا ،،
ہاں میں گھبرا رہا ہوں جو تم دور کھڑے ہو ،،
مجھ کو سینے سے لگا لو میں یہاں بیٹھ گیا ،،
2026-04-05 05:37:57
11
𝘼𝙣𝙖𝙨_𝘼𝙨𝙝𝙧𝙖𝙛♠️ :
ufff 🤌🏻🤧❤️🩹
2026-03-18 06:52:15
5
RA🫠❤️ :
khara ho ka nai ho sakta kya😭
2026-03-18 10:34:32
8
🥂 ^᪲᪲𝐀_𝐅_𝐅_𝐘 ^᪲᪲🧋 :
beth jaonn?🥺
2026-03-24 17:32:49
9
★彡[ᴍᴇʜᴀʀ ꜱᴀᴊɪᴅ]彡★ :
وہ مجھ تک آنے کی راہ چاہتا ہے
لیکن میری محبت کا گواہ چاہتا ہے
🤔🤔💖🤔🤔
خود آتے جاتے موسموں کی طرح ہے
اور مجھ سے محبت کی انتہا چاہتا ہے
2026-03-17 16:11:58
32
🚩ᑎOT YOᑌᖇՏ :
uhh are my fav api😭
2026-03-17 14:16:11
16
To see more videos from user @justt.kynx, please go to the Tikwm
homepage.