@moonight401: تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جن کو پھر وہ چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا روبرو عشق ہو اور عشق بھی تیرے جیسا پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا🥀 #moonnight #fypシ゚viral #aestheticvideos #viralvideo #100kviews @
تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جن کو پھر وہ چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا روبرو عشق ہو اور عشق بھی تیرے جیسا پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا
2026-03-17 13:57:40
96
🦋🕊️ :
:وہ بادلوں میں چھپے چاند کی طرح 🌙
کبھی دور تو کبھی لاپتا🫠
2026-03-18 06:51:27
66
The Urban unit,💕💕 :
@❤️🩹🕊️:سارے چہرے عیاں نہ کر اے زندگی🙃
کچھ لوگوں سے مجھے بہت محبت ہے ❤️🩹
2026-03-18 15:54:22
26
Humii 🦋 :
Caption 😫🥹
2026-03-18 13:03:49
14
𝘈𝘥𝙝𝙪𝙧𝙞 🍂🦋 :
کبھی کبھی بہتر یہی ہوتا ہے کہ مسکرا کر خود کو قصوروار مان لیں اور خاموشی سے آگے بڑھ جائیں۔ ہر مقام پر خود کو ثابت کرنا، ہر بات کی وضاحت دینا ضروری نہیں ہوتا۔ خود کو اتنا مضبوط بنائیں کہ دوسروں کے بدلے ہوئے رویے اور تلخ لہجے آپ کے سکون کو متاثر نہ کر سکیں۔ مسکرا کر ان کا رویہ ان پر ہی چھوڑ دیں، اور اپنی راہ لیں۔ یاد رکھیں، آپ ہر کسی کے لیے ہمیشہ اہم نہیں رہ سکتے، چاہے آپ کتنا ہی مخلص کیوں نہ ہوں۔ کچھ لوگ واقعی بے قدر اور کم ظرف ہوتے ہیں، جنہیں نہ محبت سمجھ آتی ہے، نہ خلوص کی قدردانی۔ ایسے لوگ بس اپنے جیسے لوگوں میں خوش رہتے ہیں۔ اس لیے خود کو سنواریں، خود پر یقین رکھیں، اور وہاں رکنے کی کوشش نہ کریں جہاں آپ کی قدر نہیں کی جاتی۔💔💯🍂
2026-03-19 00:56:47
8
medico143 :
وہ مُسکرا کے ہمیں دیکھتا ھے اور ہم لوگ
جو ہو چُکے ہیں وہ نقصان بُھول جاتے ہیں۔♥
2026-03-19 01:33:08
18
🦋Tipu Aesthetic 🦋 :
*گزرے ہیں آج عشق میں ہم جس مقام سے 🥺!!!!*
*نفرت سی ہو گئی ہے محبت کے نام سے ❤️🩹!!!!!*
*•
2026-03-19 18:41:16
11
07-07-2006 :
@️:مجھے اب یہ محسوس ہونے لگا ہے کہ ہم ايك دوسرے کی زندگی میں محض چند لمحوں کے لیے ہیں، اور ہم ایک دوسرے کے لیے سبق کی مانند ہیں جس سے ہم سیکھتے ہیں، اب کوئی بھی دوسرے کی موجودگی کو برقرار رکھنے کے لیے کوشش نہیں کرتا، ان کے پاس بس یہی کچھ ہے کہ وہ اپنے سامنے والے کو کھو دیں اور خود کو یہ یقین دلا دیں کہ وہ ان کی زندگی میں صرف اس لیے آئے تھے تاکہ وہ ان سے کچھ سیکھ سکیں، اور بس بات ختم
2026-03-18 00:55:32
20
Fiaz....🙂 :
تم میری طرف دیکھنا چھوڑو تو بتاؤں
ہر شخص تمہاری ہی طرف دیکھ رہا ہے
لگتا تو بے خبر سا ہوں لیکن خبر میں ہوں
میں تیری نظر میں ہوں تو سب کی نظر میں ہوں
2026-03-19 16:39:58
8
Ade_Nyong²¹ :
We are too quiet in this noisy world 😏
2026-03-20 22:16:41
4
Maaz vibes✨🕊️ :
2026-04-13 18:16:36
2
peri ♈️ :
allahh😭😭😭😭
2026-03-19 18:27:15
3
Ghaffar Malik :
I have lived a life I would die for
2026-03-18 07:37:21
5
Fatima tahir❣️ :
uff Allah ge Kya line ha 💕
2026-03-18 14:09:49
8
🌷⃟ 𝐏𝐫𝐞𝐭𝐭𝐲 𝐁𝐚𝐝𝐝𝐢𝐞 :
wah wah captions ufffff
2026-03-18 16:38:15
5
Mian Abdullah :
چاند ثابت کرتا ہے کہ کچھ چیزیں فاصلے پر ہی اچھی لگتیی ہیں
2026-04-10 22:14:40
2
شــ͢ـــؔـب تنــــــہائــ͢ـــی :
hmm
2026-03-18 05:57:27
5
Zaحra💜 :
hyeeee
2026-03-18 08:01:28
7
ayzalkhan249 :
تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جن کو پھر وہ چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا روبرو عشق ہو اور عشق بھی تیرے جیسا پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا
2026-04-02 17:56:05
2
$aKOON :
کوئی بھی سمجھدار انسان اپنی مرضی سے اُس جگہ کو نہیں چھوڑتا جہاں اُسے سکون اور دل کا اطمینان ملا ہو ، اگر کوئی شخص قریب رہنے کے بعد دور ہو جائے تو اکثر اس کے پیچھے کوئی دکھ تکلیف یا مایوسی ہوتی ہے جس نے اُسے ایسا کرنے پر مجبور کیا ہوتا ہے۔ کیونکہ جسے کسی کے ساتھ سکون مل جائے وہ آسانی سے جدا نہیں ہوتا، اور جو دور چلا جائے وہ خاموشی میں بھی بہت کچھ کہہ جاتا ہے۔
2026-05-03 03:48:39
1
یالےنور :
nice
2026-04-07 11:37:33
1
انتظارِ امام مہدی؏ 💯🫠 :
کبھی چاند بن------- کسی رات میں
کبھی نظر ا------- کسی بات میں
کبھی ساتھ ساتھ------ ہم یوں چلیں
تیرا ہاتھ ہو------- میرے ہاتھ میں
اسے ڈھونڈتا------- ہوں میں رات دن
وہ جو گم------- ہوا میری ذات میں
2026-04-08 02:53:58
2
🫀♡𝘈𝘥𝘳𝘪𝘢𝘯♡🫀 :
تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جن کو پھر وہ چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا🫶🏻🫂 روبرو عشق ہو اور عشق بھی تیرے جیسا 🥹پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا🌹✨🤌🏻
2026-03-18 18:02:14
5
Tamنna ✨🪐 :
caption please 🥺
2026-03-20 04:38:03
3
medico143 :
wahhh kamaaall🥹
2026-03-19 01:32:42
3
To see more videos from user @moonight401, please go to the Tikwm
homepage.