@exploredir1122: عید کے دن جب سب اپنے گھر والوں کے ساتھ خوشیاں منا رہے ہوتے ہیں، کہیں کوئی مسافر ایسا بھی ہوتا ہے جو بھیڑ میں کھڑا ہو کر بھی تنہا ہوتا ہے۔ اس کی عید بس ایک فون کال میں سمٹ جاتی ہے جہاں ماں کہتی ہے: بیٹا اپنا خیال رکھنا#ghanikhan #pokhtoon #explorepage #mazegary🌄