@dribrar88: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا Sohail Afridi سے گزارش ہے کہ ہسپتالوں میں مریضوں کے ساتھ آنے والے تیمارداروں کے لیے آرام اور سونے کا مناسب انتظام کیا جائے۔ اس سے نہ صرف تیمارداروں کو سہولت ملے گی بلکہ مریضوں کی دیکھ بھال بھی بہتر انداز میں ممکن ہو سکے گی۔ براہِ کرم اس اہم مسئلے پر توجہ دی جائے۔ شکریہ