@ali_l3ukhari: ذرا سی دیر لگتی ھے۔۔!! زمانہ دوست ھو جائے تو بہت محتاط ھو و جانا
کہ اس کے رنگ بدلنے میں
ذرا سی دیر لگتی ھے۔۔!!
کوئی جو خواب دیکھو تو اسے فورا بھلا دینا
کہ نیندیں ٹوٹ جانے میں
ذرا سی دیر لگتی ھے۔۔!!
کسی کو دکھ کبھی دینا تو
اتنا سوچ کر دینا کہ کسی کی آہ لگنے میں
ذرا سی دیر لگتی ھے۔۔!!
بہت ہی معتبر ھیں
جن کو محبتیں راس آجائیں
کسی کو راہ بدلنے میں
ذرا سی دیر لگتی ھے۔۔!! 🥀🍂✨#siraj_l3ukhari #fypシ゚viral #aestheticvideos #sadvibes #poetry
!!ذرا سی دیر لگتی ہے ۔۔
زمانہ دوست ہو جائے تو بہت محتاط ہو جانا
کہ اس کے رنگ بدلنے میں کوئی جو خواب دیکھو تو اسے فوراً بھلا دینا ۔کہ نیندی
2026-03-19 12:05:44
5
Abrar ul hassan :
وقت کی روانی بدل دیتی ہے ذندگی کے سبھی رنگ
خود اپنے لیے تو کوئی بھی اُداسیاں نہیں خریدتا 👀🥀
2026-03-25 15:27:05
7
Mehedi’s🧃 :
আমি কত অসহায় পরেছি আল্লাহ 😭😓
2026-03-20 01:04:19
5
𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒎𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏 🔱 :
کوئی نقش ہو جو بصارتوں میں کشید ہو
کوئی خواب ہو جو حقیقتوں میں نوید ہو
کوئی چاند چہرہ دکھائی دے..
تو اداس شخص کی بھی عید ہو 🖤
2026-03-18 16:42:04
24
🕊️ :
ذرا سی دیر لگتی ہے۔۔۔🙌🏼🥀
2026-03-18 20:32:59
5
༒☯ᴹᴿSajid☯༒ :
Caption plz
2026-03-18 12:02:45
12
عثمان 🥀 :
عمدہ
2026-03-18 10:33:10
7
🤍🎧_/ :
caption plzz 🥺🙏
2026-03-18 20:01:21
5
Saeed_Butt :
Aye hayeee kamal ❤️❤️❤️
2026-03-18 12:52:39
6
Choudhary😎 :
atleast Kisi KO to smj aii
2026-03-19 05:42:20
6
🇵🇰AZAD🦅PARINDA🦅 :
hyeeeeeeeeeeeeee🫀🫀
2026-03-19 16:13:46
6
Khizar... :
ذرا سی دیر لگتی ہے ۔۔
زمانہ دوست ہو جائے تو بہت محتاط ہو جانا
کہ اس کے رنگ بدلنے میں کوئی جو خواب دیکھو تو اسے فوراً بھلا دینا ۔کہ نیندیں ٹوٹ جانے میں
زرا سی دیر لگتی ہیں 🥺
کسی کو دکھ کبھی دینا تو اتنا سوچ کر دینا کہ کسی کو آہ لگنے میں ذرا سی دیر لگتی ہے
بہت ہی معتبر ہے جن کو محبت راس آجائیے کسی کو ارہ بدلنے میں ذرا سی دیر لگتی ہے ❤️🩹
2026-03-27 08:22:16
5
BOSS👽 :
I love you for lines
2026-03-19 11:34:14
5
کھوکھر..!🚩 :
zra,,, c dair lgti ha🫠🩶
2026-03-18 22:59:22
5
💤مہر _زادہ🌿🥀 :
💫:!!ذرا سی دیر لگتی ہے ۔۔
زمانہ دوست ہو جائے تو بہت محتاط ہو جانا
کہ اس کے رنگ بدلنے میں کوئی جو خواب دیکھو تو اسے فوراً بھلا دینا ۔کہ نیندیں ٹوٹ جانے میں
زرا سی دیر لگتی ہیں 🥺
کسی کو دکھ کبھی دینا تو اتنا سوچ کر دینا کہ کسی کو آہ لگنے میں ذرا سی دیر لگتی ہے
بہت ہی معتبر ہے جن کو محبت راس آجائیے کسی کو ارہ بدلنے میں ذرا سی دیر لگتی ہے ❤️🩹
2026-03-19 00:14:26
13
احمدجنجوعہ🥂❣️ :
!!ذرا سی دیر لگتی ہے ۔۔
زمانہ دوست ہو جائے تو بہت محتاط ہو جانا
کہ اس کے رنگ بدلنے میں کوئی جو خواب دیکھو تو اسے فوراً بھلا دینا ۔کہ نیندیں ٹوٹ جانے میں
زرا سی دیر لگتی ہیں 🥺
کسی کو دکھ کبھی دینا تو اتنا سوچ کر دینا کہ کسی کو آہ لگنے میں ذرا سی دیر لگتی ہے
بہت ہی معتبر ہے جن کو محبت راس آجائیے کسی کو ارہ بدلنے میں ذرا سی دیر لگتی ہے ❤️🩹
2026-03-19 12:53:01
5
*سید محمد عثمان شاہ*🎖 :
caption akher ha bhai kamal kiy hi ilfaz ha
2026-03-18 15:46:59
5
HÉÃŔŤ_ŁÈ$$♡ :
caption? 🥀
2026-03-18 14:55:20
5
Ainu :
:نصیب والوں کو ملتے ہیں فکر کرنے والے❤️🥺
2026-05-10 13:17:53
3
Arham_1451 :
2026-04-29 18:07:21
3
To see more videos from user @ali_l3ukhari, please go to the Tikwm
homepage.