تعلق اس طرح توڑا نہیں کرتے تعلق کس طرح توڑا نہیں کرتے کہ پھر سے جوڑنا دشوار ہو جائے حیات زہر میں ڈوبی ہوئی تلوار ہو جائے خفا ہونے کی رسمیں ہیں خفا ہونے کی رسمیں ہیں بگڑنے کے طریقے ہیں رواج رسم و ترک دوستی پہ سو کتابیں ہیں رواداری کا ایسے راستہ چھوڑا نہیں ہے کبھی بلبل گلوں کی خاموشی سے روٹھ جاتی ہے مگر سب بھول کر اگلے ہی پل پھر لوٹ اتی ہے پودوں سے پانی رک جائے تو ہمسایہ درختوں کی جڑوں کے ہاتھ پیغامات جاتے ہیں محبت میں سویک دوسرے کو ازماتے ہیں مگر ایسا نہیں کرتے مگر ایسا نہیں کرتے کہ ہر امید ہر امکان مٹ جائے کہاں تک کھینچنی ہے ڈور یہ اندازہ رکھتے ہیں ہمیشہ چار دیواری میں ایک دروازہ رکھتے ہیں
2026-03-18 19:14:56
44
Ahmad Ali :
zabrdast 👍
2026-03-18 12:42:34
14
Aamir Ahmed :
Awesome🥰
2026-03-18 14:51:38
7
MrsAtnas :
nice
2026-03-18 14:52:43
5
Azeem Ashiq :
Rehan Bhai buht allaa🥰🥰🥰
2026-03-18 13:23:37
6
raza :
wah
2026-03-18 12:24:12
5
pgc :
super❤️❤️❤️❤️
2026-03-18 15:18:29
5
Moonlight 🌙 🌈 :
deep lines 🥺
2026-03-18 15:31:04
8
Alyan Khan :
very deep Rehan bhi
2026-03-19 09:20:16
7
Ash :
hayeee Zabaardast Rehan Sir ❤️
2026-03-18 15:41:47
14
✨بُنْيَانٌ مَّرْصُوصٌ✨ :
wah ...
kamal🥰😏
2026-03-18 15:35:05
5
Maria Shah :
wah wah bht khoob
2026-03-23 03:45:30
3
Jahan ahmed :
Good
2026-03-18 16:36:19
8
tik tiok.com :
nice 👍
2026-03-18 15:40:18
5
Emaan noor :
وا ہ واہ
زبرددددست
خووووب
بہت اااااعلی
🥰🥰
2026-03-18 12:40:15
10
meena :
wah wah 👍🌹
2026-03-18 16:05:01
5
Shoaib khan :
deep words
2026-03-18 12:48:35
5
Musa_Jaan :
bohat aaaaalaa
2026-03-18 17:55:45
5
azizbalochking6 :
hyyy
2026-03-19 18:21:53
3
✰𝓗𝓪𝔂𝓪𝓽 𝓮 𝓜𝓮𝓱𝓻𝓲𝓷𝓪✰ :
تعلق اس طرح توڑا نہیں کرتے تعلق اس طرح توڑا نہیں کرتے کہ پھر سے جوڑنا دشوار ہو جائے حیات زہر میں ڈوبی ہوئی تلوار ہو جائے خفا ہونے کی رسمیں ہیں خفا ہونے کی رسمیں ہیں بگڑنے کے طریقے ہیں رواج رسم و ترک دوستی پہ سو کتابیں ہیں رواداری کا ایسے راستہ چھوڑا نہیں ہے کبھی بلبل گلوں کی خاموشی سے روٹھ جاتی ہے مگر سب بھول کر اگلے ہی پل پھر لوٹ آتی ہے درختوں پودوں سے پانی رک جائے تو ہمسایہ درختوں کی جڑوں کے ہاتھ پیغامات جاتے ہیں محبت میں سبھی ایک دوسرے کو ازماتے ہیں مگر ایسا نہیں کرتے مگر ایسا نہیں کرتے کہ ہر امید ہر امکان مٹ جائے کہاں تک کھینچنی ہے ڈور یہ اندازہ رکھتے ہیں ہمیشہ چار دیواری میں ایک دروازہ رکھتے ہیں
2026-04-10 03:50:49
2
murtaza mangrio :
:اور کچھ شکایتیں میں نے اس لیے بھی نہیں کیں
کیونکہ وہ ہر بات پر چھوڑنے پر اتر آتے تھے😊
2026-04-06 07:50:59
2
🖤 :
bht bht bht Khubsurat 🙏🙏🙏
2026-03-19 05:10:19
4
Mobeen Khan :
Kamaaaal🥰
🥲🥲🥲
2026-03-18 15:41:31
4
Faiz Aman :
lines✨📿🥀
2026-03-18 15:59:29
4
To see more videos from user @rttariqrt, please go to the Tikwm
homepage.