*_نبی کریم ﷺ نے فرمایا🫀:_*
*_جس نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رمضان میں قیام کیا (تراویح پڑھی)، اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔🌸✨_*
(بخاری، مسلم)
2026-03-18 23:24:15
85
Rawish ho yarrrrr💵$😎 :
ya Allah is jagga hama bhi daffan hona ki tufeek da 🥰🥺🥺 assalam u alikum hazrat Muhammad Mustafa saw🥰🥰🥰🥰🥰
2026-03-19 10:49:08
20
Sayed muzamil :
یا اللہ پاک میری اخری خواہش پوری کر دیجئے ایک بار مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے 😭😭😭