@zouq.e.iishq.official: مائیکے کی شہزادی جب سسرال کی دہلیز پار کرتی ہے، تو اسے خبر نہیں ہوتی کہ اب اسے اپنی خوشیوں کا سودا کر کے دوسروں کا سکون خریدنا ہوگا۔" "عجیب رواج ہے اس دنیا کا، جس بیٹی کو باپ نے پھولوں کی طرح پالا، اسے پرائے گھر میں پتھروں کے لہجے سہنے پڑتے ہیں۔" "لوگ کہتے ہیں سسرال اپنا گھر ہوتا ہے، پر سچ تو یہ ہے کہ وہاں ہر بات پر احساس دلایا جاتا ہے کہ تم 'پرائی' ہو۔" "کاش! سسرال والے یہ سمجھ پاتے کہ وہ کسی کی بیٹی نہیں، بلکہ کسی کا پورا جہان بیاہ کر لائے ہیں۔" "بیٹی کا اصل دکھ یہ نہیں کہ اسے کام کرنا پڑتا ہے، دکھ تو تب ہوتا ہے جب اس کی ممتا، اس کی تھکن اور اس کے آنسوؤں کی کوئی قدر نہیں کرتا۔" "سسرال کے ہجوم میں وہ بیٹی سب سے زیادہ تنہا ہوتی ہے، جس کا دکھ بانٹنے والا وہاں کوئی نہیں ہوتا۔" "وہ گھر جہاں بچپن کی یادیں تھیں، اب وہاں جانے کے لیے بھی اجازت اور وقت کی محتاج بن گئی ہوں۔" "خاموشی اس لیے نہیں کہ زبان نہیں، بلکہ اس لیے کہ میرے لفظوں سے میرے ماں باپ کی تربیت پر حرف نہ آئے۔" "بیٹیوں کے نصیب بھی کتنے عجیب ہیں، جہاں دل لگا وہاں سے رخصتی، اور جہاں سانسیں لکھی ہیں وہاں اجنبیت۔" "سسرال میں سب سے بڑی آزمائش وہ وقت ہوتا ہے، جب آپ حق پر ہو کر بھی 'صرف بہو' ہونے کی وجہ سے غلط قرار دیے جاتے ہو۔"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"بہت مضبوط ہوتی ہیں وہ بیٹیاں، جو سسرال کے طنز مسکرا کر سہتی ہیں اور میکے فون کر کے کہتی ہیں 'امی میں ٹھیک ہوں'۔" #zouqeishqofficial #foryou #foryoupage #viral #fyp
کیوں کے الحَمْدُِلله
الحَمْدُِلله
الحَمْدُِلله
اللہ نے ہماری بھی سن لی اور میری بھی جھولی میں اولاد جیسی نعمت آنے والی ہے بس دعا یہ ہے کہ اللہ مجھے اس قابل بنا دے کہ اپنی اولاد کے لیے ایک اچھا باپ بن سکوں اور اسے دنیا کی ہر خوشی دے سکوں
2026-04-04 09:29:57
5
Hayat Khan :
caption
2026-03-23 12:22:13
8
Ayeeش🚩 :
افسوس کبھی آپ کو دیکھ بھی نہیں سکتی
2026-03-23 09:09:28
40
Unïverse🌎 :
bht mushkil h Allah sbk naseeb achy kre 😭
2026-03-23 08:42:58
27
Bahar-e-Gull🌱🍃🌸 :
Captain plz
2026-03-23 06:33:31
8
it's fojiiii ❣️ :
یار یے تحریر پڑھ کے آنکھوں میں آنسو آ گئے اللہ پاک کسی کی بھی بیٹی کو کوئی دکھ نہ دے آمین
2026-03-28 03:35:31
29
Mishal :
uffff caption 🥺allah pak har beti k Naseeb acha kry ameen 🤲
2026-03-23 12:26:19
43
To see more videos from user @zouq.e.iishq.official, please go to the Tikwm
homepage.