@sardarjk_14: میری محبت خواہش کا شور نہیں، یہ ایک خاموش ٹھہراؤ ہے جو دل کو سکون دیتا ہے اور نگاہوں کو جھکنے نہیں دیتا۔ میں تمہیں صرف ساتھ نہیں چاہتا، میں تمہیں اپنی زندگی کے ہر موڑ پر پورے احترام، پورے وفا کے ساتھ اپنے برابر کھڑا دیکھنا چاہتا ہوں۔ کیونکہ محبت بانٹنے سے آگے کی چیز ہے، یہ ایک عہد ہے کہ ہم ایک دوسرے کی عزت کی حفاظت کریں گے، ایک دوسرے کے دکھوں کی ڈھال بنیں گے اور دنیا کی سختیوں میں ایک محفوظ پناہ گاہ بن کر رہیں گے۔ میرا وعدہ صرف یہ نہیں کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں۔ میرا وعدہ یہ ہے کہ میری محبت میں تم ہمیشہ محفوظ رہو گی #شہزادی #sardarjk14

اہلِ وفا
اہلِ وفا
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 18 March 2026 16:04:47 GMT
937600
65330
580
18863

Music

Download

Comments

rajaanees677
Mr Rajpoot804👑 :
اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک آپکو واسطہ ہے پنجتن پاک علیہ السلام کا اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی توں ہی کوئی معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭 اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭 اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭😭 پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔.. انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲
2026-03-27 11:41:13
33
dr.imtiaz16
امتیاز 🩺 :
pora song mill jyega kiya
2026-03-26 16:46:57
10
abbasbadshahjee9
❤️Abbas❤️ :
کیا خاک ترقی کی ہے پوری دنیا نے ,,,,🌏 مریض عشق تو اج بھی لاعلاج بیٹھے ہیں ,,,💯💔
2026-04-17 21:04:12
14
shernisherni903
mano :
joth🥺🥺🥺
2026-03-21 09:56:55
25
alizy_rajpoot16
..Alizy🌍 :
hyyyyye
2026-03-26 19:16:17
15
vikymaasum
❣️💫 👑 معصوم 👑 💫❣️ :
پھر یوں ہوا کہ اس نے کہا تجھے ہوس ہے محبت نہیں 🥺بلا ہوس بھی نمازوں میں مانگی جاتی ہے
2026-04-04 19:30:59
15
bilakhangkhang
Aلi yousafzai 🖤 :
❤️‍🩹🥀میں خود کو ضائع کروں اسکے عشق میں وہ آءے تو صحیح میرے پاس صرف میرا بن کر 🌎🥺
2026-04-04 17:14:16
14
fawad.khan29199
fawad khan :
boht late ai ha video 😳
2026-04-06 20:31:22
5
areejsaleem24
♡●𝔸𝕣𝕖𝕖𝕛 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜❤️‍🔥 :
uffff yeh song
2026-04-04 17:32:12
6
asmatkhan48445
💢😭 𝑨𝒔𝒎𝒂𝒕💔𝒌𝒊𝒏𝒈😭🥀 :
@عصمت خان 🐅:🥹: محبت کیا ہے ؟ سمجھو تو احساس ، دیکھو تو رشتہ،کہو تولفظ، چاہو تو زندگی،کروتوعبادت، نبھںاو تو وعدہ، اور مل جائے تو جنت..!!🖤
2026-04-07 03:37:58
6
aimanspeak
Aimanspeak :
visit my account 🫶✨
2026-03-27 00:31:39
7
amirk731
amir :
ah g
2026-03-26 16:08:02
5
zikr.e.hussain
zikr.e.Hussain :
Kash 😭😭😭😭😭
2026-03-31 18:45:16
5
tanha.........4
A...k...🫰❤ :
:ملنا ہمارا شاید ممکن نہیں ہاں اگر وہ چاہے تو مشکل بھی نہیں 💯💔🙏😔
2026-03-30 17:35:22
8
.king.1433
S King 143 👑🤗 :
lakin to raha na
2026-04-03 18:26:00
5
umair.durani1214
Umair durani1214 :
Kay bat ha🥰🥰🥰
2026-03-26 21:45:52
5
imwasim4
🚩 کامریڈ وسیم قاسم خیل 🚩 :
in sha allah
2026-03-26 20:13:40
5
sahito818
Rasoolbux :
انشاالله 💞
2026-04-02 12:24:56
5
mahfuzulhasan248
#MAHFUZ# :
lajawab ❤️
2026-03-24 09:43:31
5
mahi.khan.78690
🥀 تنہائی 🤕پسند لڑکا🥀 :
@Duaa go sadaqat Ali '.ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اُس لڑکی سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ اُسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ایک دوسرے کے قریب کر دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، اور میرا نکاح چند دنوں میں اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا ربّالعالمین۔ 🥺🤍
2026-03-27 20:11:56
13
abjuttofficial004
abjuttofficial004 :
true🩶
2026-03-24 11:37:39
5
ahmad.yaar149
Ahmad yaar :
@Ch Awais (A):وہ اتنی خوبصورت ہے کہ اس کی موجودگی سے پھولوں پر بھی نفسیاتی دباؤ پڑ جاتا ہے۔ 🌸
2026-03-27 14:26:19
9
sabhatti14
SA,Bhatti :
ufff kamal ❤️
2026-03-23 04:11:50
7
barbidoll7573
Aina Khan.🦋🦋 :
hyeeee qurben 🥰
2026-03-21 08:04:59
11
asif.123456786
Asif G 786🌹🌹🌹🌹 :
:میرا دعویٰ صرف یہ نہیں کہ میں تم سے محبت کرتا ہو میرا دعویٰ یہ ہے کہ میری محبت میں تم ہمیشہ محفوظ رہو گی۔💘💔💘
2026-04-03 15:01:29
6
To see more videos from user @sardarjk_14, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About