زندگی میں سب کچھ مل کر سنبھال لیتے ہیں غموں کا دور ہو یا خوشیوں کا دور ہم ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ رہیں گے کبھی میں کمزور پڑھوں تو تم سنبھال لینا کبھی تمہاری ہی مت ٹوٹ جائے تو کس کر میرا ہاتھ پکڑ لینا بس ایک وعدہ کرو چاہے کچھ بھی ہو تو سفر کے بیچ میں میرا ساتھ مت چھوڑنا