عین ممکن ہے جنت میں بھی نہ مل سکیں ہم
یہاں ذات کا مسئلہ وہاں درجات کا مسئلہ🥀
2026-03-19 07:09:00
41
𝓐𝓫𝓭𝓾𝓵 𝓡𝓪𝓯𝓪𝔂 ♥️👐🦁 :
میری خواہش ہے کہ کوئی سید زادہ یا سید زادی مجھے دعا دے جا تجھے عرشوں کے رنگ لگیں🥀🤲🥹
2026-03-19 18:57:43
17
شعیب بھٹو :
Save kar leta hun breakup time kam aye gi 😂✌
2026-03-25 16:05:53
5
biba munda :
کس کو کہہ رہے ہو وہ نہیں سنے گی🥺🥺🥺
2026-03-19 19:40:35
20
₴ʉ₦₦ɏ🕷 :
muj sy pura prha bhi na gya.💔😔 jany waly chor he jaty hy. 4.5.8 sall ka relationship ku na ho....
2026-03-20 18:09:12
10
DR ZAINAB BUTT :
Sach ma yarr😭
2026-03-24 14:42:15
3
🌹🥀🫀❣️❤️🩹 :
same 😭
2026-03-19 18:59:29
4
𝘼 𝙍𝙀𝙃𝙈𝘼ن 💙 :
زندگی میں ایسے لمحے ضرور آتے ہیں جنہیں لفظوں کے پیمانوں میں سمیٹنا ممکن نہیں رہتا۔ دل چاہتا ہے کہ سب کچھ کہہ دیا جائے۔ مگر لب خاموش رہتے ہیں۔ گویا اندر ایک ہنگامہ برپا ہے، لیکن باہر ہر سمت سکوت کا بسیرا ہے۔ یہ وہ کیفیت ہے جب انسان اپنے ہی جذبات کا اسیر بن جاتا ہے۔
راه حیات میں بے شمار رشتے ملتے ہیں۔ کچھ ہم قدم رہتے ہیں اور کچھ کہیں راستے میں ہی جدا ہو جاتے ہیں۔ مگر سب سے گہرا زخم تب لگتا ہے جب وہیں لوگ جنھیں دل کی سچائی سے چاہا گیا ہو، ہماری کیفیت کو سمجھنے سے قاصر رہیں۔ یہ احساس کہ ہم نے اپنی تمام تر وابستگی کسی پر نچھاور کر دی مگر جواب میں فقط بے رخی اور خاموشی میں روح کو اندر سے توڑ دیتا ہے۔
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ انسان ہنستا ہے باتیں کرتا ہے، دوسروں کے دل بہلاتا ہے، لیکن اپنے باطن میں ایک ایسا بوجھ اٹھائے پھرتا ہے جسے کوئی آنکھ دیکھ نہیں سکتی۔ کبھی کبھی تو لگتا ہے اگر دل کا بوجھ آنسوؤں کی صورت میں بہا دیا جائے تو شاید قرار مل جائے مگر آنکھیں بھی کبھی ضدی ہو جاتی ہیں اور آنسو پلٹ کر اندر ہی گھٹ جاتے نہیں
اصل اذیت یہ ہے کہ ہم زندہ بھی سانس لیتے ہیں، چلتے پھرتے ہیں، لیکن باطن میں روز تھوڑا تھوڑا مرتے جاتے ہیں۔ اور یہ قرب کوئی نہیں جان پاتا، کوئی نہیں سمجھ پاتا
2026-03-24 05:42:03
2
Rana Asad 🚩🙌🏻 :
Caption Likh do koi plzz 🥹
2026-03-24 23:29:10
1
Shahbaz Jutt :
Na kro bhi kam sy rola dia ap ny 😢😢😢😢😢😢😢 Hyyyyyy kam sy bs
2026-03-25 07:27:08
3
A-JSAMAA :
@🥀 کہانی ختم ، یادیں باقی 🥀:@لاحاصل محبت:💥:کچھ لوگ ہماری زندگی میں آکر ہمیں ایسے موڑ پر لا کھڑا کرتے ہیں جہاں سب کچھ ہوتے ہوئے بھی کچھ باقی نہیں رہتا۔ سانسیں چلتی ہیں' دن گزرتے ہیں' لوگ ملتے ہیں' مگر دل کے اندر ایک عجیب سی ویرانی بسی رہتی ہے۔ وہ ہمیں اس مقام تک لے اتے ہیں۔ جہاں جینا محض ایک خواب لگتی ہے۔ اور ہمت کہیں راستے میں ہی ٹوٹ کر بکھر جاتی ہے۔ انسان خود کو سنبھالنے کی کوشش تو کرتا ہے' مگر اندر ہی اندر وہ تھک چکا ہوتا ہے۔ یہ وہ کیفیت ہے جہاں زندگی تو ساتھ ہوتی ہے' مگر جینے کا حوصلہ چھوٹ جاتاہے اور انسان بس خاموشی سے اپنے اندر کے خالی پن کو سہتا رہتا ہے😳۔
2026-04-19 17:17:54
1
🦅درویش عباسی کہوٹہ الٰہ🦁 :
Allah Kry asa ho Ameeen 🤲🤲
2026-03-22 17:57:20
2
Malik Noman :
Mery Gaon Me To Wo Kabhi Aayi Ee Nahi 😢😢
2026-03-26 11:34:41
1
I love. 🇵🇰..ruhiman96 :
بعض اوقات دعائیں رب کے فیصلے نہیں بدلتیں مگر آپ کا دل بدل دیتی ہیں، اور رب کے فیصلے کے مطابق کر دیتی ہیں۔ ۔۔
2026-03-23 21:59:39
3
Ajmal Khan :
g bilkul sahii Kay ap nhi😊😂
2026-03-26 17:27:53
1
مسافر 🖤🥀🥂 :
پنجتن پاک دی ذات دا واسطہ اے سید زادے اور سید زادی کو مجھے دعا دیں کے اللہ مجھ سے ہمیشہ کے لیے راضی ہو جائے ❤️🤲🏼🙏
2026-03-26 14:07:05
1
Faisal dasti Faisal dasti :
ا😭😭😭😭😭
2026-03-20 07:05:31
2
matlabi_hn_yr :
misss you amiiii g 🥺kash ap hoti mai aisy na rota phir roz 🙃
2026-03-26 16:06:15
1
🫰❤️ملک ریحان 😊 :
hayy oy😔😔😔😔😔😭😭😭
2026-03-19 19:20:34
2
💞Noora Baloch 💞 :
bahi jan etne mubbat mat kar aakir doka he mile ga ye be wapaon ke shir me💔💔
2026-03-20 20:30:23
2
WoLF Rajpoot🚩 :
Kya Kahnay💯🔥
2026-03-19 23:45:54
3
Mian sab 🇶🇦🇶🇦🇶🇦 :
miss you _-- M 😭😭😭😭
2026-03-19 06:15:30
3
☠️ؕ!مغل محکمہ ؟َ💫 :
میری خواہش ہے کہ کوئی سید زادہ یا سید زادی مجھے دعا دے جا تجھے عرشوں کے رنگ لگیں🥀🥰🥰🥰🤲🥹
2026-03-20 04:58:36
2
Zeshan Zeshan :
please 😂
2026-03-19 20:25:20
2
Danish Xheikh👑 :
Ufff
2026-03-21 02:00:48
1
To see more videos from user @haroon_offical115, please go to the Tikwm
homepage.