@Shahzada ✨💫🖤:@خاموش دل 🥀:..جب انسان اپنا من پسند شخص کھو دیتا ہے تو وہ صرف ایک رشتہ نہیں کھوتا بلکہ اپنی روحکا ایک حصہ بھی گنوا بیٹھتا ہے وہ شخص جس کے ہونے سے زندگی میں رنگ تھے جس کی موجودگی سے ہر لمحہ خاص تھا جب وہ چلا جاتا ہے تو دنیا کی ہر خوشی ہر کامیابی ہر چمک بے معنی لگتی ہے دل ایک سنسان ویرانے میں بدل جاتا ہے جہاں نہ کوئی آواز ہے نہ کوئی امید وہ شخص اپنے ساتھ صرف یادیں نہیں لے جاتا بلکہ وہ انسان کا اعتماد اس کی ہنسی اس کا سکون بھی چھین کر لے جاتا ہے ایسے انسان خود کو آئینے میں دیکھتا ہے تو پہچان نہیں پاتا کیونکہ وہ صرف اپنا من پسند شخص نہیں کھو چکا ہوتا بلکہ
خود کو بھی کھو چکا ہوتا ہے اور جب کوئی خود کو کھو دے تو وہ کبھی واپس نہیں آتا وہ صرف زندہ رہتا ہے مگر جیتا نہیں وہ ہنستا ہے مگر دل سے نہیں وہ چلتا ہے مگر منزل کی طرف نہیں وہ بس وقت کے ساتھ بہتا ہے جیسے کوئی بے جان پتھر دریا میں بہہ رہا ہو اور کوئی اسے روکنے والا نہ ہو کوئی اسے تھامنے والا نہ ہو ایسے لوگ زندگی میں کبھی بھی پلٹ نہیں پاتے کیونکہ ان کا سب کچھ وہ لمحہ تھا جو اب صرف ایک یاد !!! بن چکا ہے۔۔
💔💔🥀🥀🥀🥀🥀🥺🥺🥺🥺🥺💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭😭💔💔🥀🥀🥀🥀🥺
2026-03-30 06:19:50
7
abdullahqaiser593 :
zaberdast
2026-03-23 19:24:06
6
dilshad :
nice song
2026-03-24 18:05:59
7
🫴🫀 :
Song 💔💔
2026-04-24 22:09:33
2
Guard Here Safe :
great 😃😃😃😃😃😃
2026-04-11 05:34:48
2
Raja Jee :
King Mohammad Aziz Voice ❤️❤️❤️
2026-03-25 14:38:27
6
Baba Kashif :
So Beautiful Song Eid Mubarak
2026-03-21 18:11:57
7
Atta Rehman :
one Off My FvT Line 🥹
2026-04-03 13:13:25
4
Muslim Hussain :
my fvrt song ❤️
2026-03-29 13:22:58
3
𝔅𝔞𝔞𝔷🦅_👑𝔅𝔥𝔞𝔱𝔱𝔦💞 :
Hy hy 😳
2026-03-28 07:07:21
2
🦋⃟★zara🦋⃟★ :
2026-03-22 15:50:10
4
Kaleem Khan Kalyar :
old but gold 🪙
2026-04-06 03:52:35
2
To see more videos from user @zishu.esticx, please go to the Tikwm
homepage.